Browsing Category

National News

منیر الاسلام بی جے پی سے استعفیٰ دینے کو تیار!

کولکاتا: ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے ممبراسمبلی منیر الاسلام کے خلاف بی جے پی میں گھمسان کے بعد بی جے پی لیڈر مکل رائے نے کہا ہے کہ منیر الاسلام بی جے پی سے استعفیٰ دینے کو تیار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں…

کشمیر: عید الفطر کی نماز کا مرکزی اجتماع ’عیدگاہ‘ کے بجائے جامع مسجد میں منعقد ہوگا

سری نگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر کی ایک اطلاع کے مطابق مسلسل موسلادھار بارشوں اور عیدگاہ میں نمی کے سبب عید الفطر کی نماز عیدگاہ سری نگر کے بجائے مرکزی جامع مسجد سری نگر میں صبح ساڑھے دس بجے ادا کی جائے گی جبکہ اس سے قبل حسب روایت…

بینکوں اور معیشت پر وہائٹ پیپر لائے حکومت: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر معیشت کو چوپٹ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے گھوٹالوں کی وجہ سے بینکوں کی غیر منفعتی اثاثہ ( این پی اے) کافی بڑھ گیا ہے ، اس لئے بی جے پی کو اب جیت کے خمار سے باہر نکل کر…

اللہ رے چاند رات کی رونقیں

اللہ رے چاند رات کی رونقیں! یوں تو چاند رات ہر اسلامی ماہ میں آتی ہے۔ لیکن عید کی چاند رات کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ اس کا انتطار رمضان کی 28 تاریخ سے شروع ہو جاتا ہے۔ کسی مسجد میں جاؤ یا آس پڑوس میں کہیں جاؤ اور تو اور گھروں میں بھی 28…

سماج وادی پارٹی تنہا ضمنی اسمبلی انتخابات لڑسکتی ہے: اکھلیش

غازی پور: بہوجن سماج پارٹی (بی پی ایس) کے صدر مایاوتی کے ضمنی انتخابات میں تنہا انتخابات لڑنے کے اعلان کے بعد سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے بھی اپنی راہیں الگ کرنے کے اشارے دے دیئے ہیں۔اکھلیش یادو نے منگل کو یہاں نامہ نگاروں…

لاپتہ طیارے کا پتہ لگانے کی مہم میں بحریہ بھی شامل

نئی دہلی: اروناچل پردیش میں لاپتہ فضائیہ کے اے این -32 طیارے کا ابھی تک پتہ نہیں چلا ہے اور فوج اور دیگر ایجنسیوں کے بعد اب بحریہ بھی تلاشی مہم میں شامل ہو گئی ہے۔بحریہ کے مطابق اس کے ٹوہی طیارے پی- 8 آئی نے آج دوپہر تمل ناڈو میں واقع…

شوّال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل ہوگی

شوّال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل ہوگی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا ہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز بدھ یکم شوال المکرم ہوگی اور ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ موصولہ اطلاعات کے…

اگرتلہ میں بی جے پی روپے وصولنے کا کام کر رہی ہے

تریپورا کے اگرتلہ میں بی جے پی پر الزام لگ رہے ہیں کہ وہ پیسہ اینٹھنے کا کام کر رہی ہے۔ اگرتلہ کے جنوبی چندرپور گاؤں میں رہنے والی خاتون کانگریس رکن نے کہا ہے کہ بی جے پی عوام سے ناجائز پیسہ وصولی کر رہی ہے۔ کانگریس کی رکن روپا ڈے نے اس…

مودی جیتے، اسمرتی جیتیں، انتخابات ختم، وارانسی سے لے کر امیٹھی تک بجلی گل

اترپردیش میں لوک سبھا انتخابات ہونے تک بلا تعطل بجلی آرہی تھی، پی ایم مودی کا حلقہ وارانسی ہو یا اسمرتی ایرانی کا حلقہ امیٹھی اور اس جڑا مینکا گاندھی کا سلطان پور۔ ان تمام علاقوں اور اتر پردیش کے زیادہ تر شہروں میں انتخابات کے دوران بجلی…

مسلم رہنما کو پارٹی میں شامل کرنے پر بنگال بی جے پی میں بغاوت

ترنمول کانگریس کے رہنما منیر الاسلام کو بی جے پی میں شامل کیے جانے کے خلاف مغربی بنگال کی ضلع یونٹ کے رہنماؤں نے بغاوت کر دی ہے۔ ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی بیربھوم یونٹ کی طرف سے منیر الاسلام کو پارٹی میں قبول نہ کرتے…