ناشتے میں کیا ہونا چاہیے، حلوہ پوری، ڈبل روٹی، سیریل یا کچھ اور

غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کھانے پینے میں سادگی اور اعتدال کو جتنا زیادہ اپنائیں گے، آپ کی صحت کے لیے اتنا ہی بہتر ہو گا۔

Read more

‘محبت کا مارا کتا انسان کے عشق میں مبتلا ہے’

حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی کتاب میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اصل میں یہ تعلق محبت کا ہے۔ ذرا سی محبت ملنے پر کتا مر مٹتا ہے۔ جس چوکھٹ سے اسے پیار ملتا ہے، وہ پھر اسی کا ہو کر رہتا ہے۔

Read more

بیف کے برگر جو گوشت سے نہیں بنتے

امریکہ میں بیف کے برگر بہت پسند کیے جاتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصے سے فاسٹ فوڈ اسٹورز پر ایسے بیف برگرز کی فروخت بڑھ رہی ہے جس میں سرے سے گوشت ہوتا ہی نہیں، لیکن وہ ہر لحاظ سے بیف جیسے ہوتے ہیں۔

Read more