Browsing Category

ENTERTAINMENT NEWS IN URDU

ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی

ڈوگلس: امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی…

کلاشنکوف کی نئی الیکٹرک کار

ہتھیار ساز کمپنی کلاشنکوف کنسرن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ الیکٹرک کاریں بنائی گی۔ اس تناظر میں اس کمپنی نے اپنی نئی الیکٹرک کار ایک پروٹوٹائپ ماڈل پیش کیا ہے۔ پرانے طرز کے اس کو ڈیزائن سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل ملا ہے۔ کلاشنکوف کی شہرت…

ملیالم اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج

نئ دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوجوان اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ انھوں نے ایک فلم کے سین میں آنکھ ماری جسے بعض مسلمانوں گروہوں کی جانب سے ’توہین مذہب‘ قرار دیا گیا تھا۔ پریا وریئر نے اپنی پہلی…

ہمرا نام پرپینڈی کلر ہے۔ فیضل خان ہمرے بڑے بھائی ہیں۔ ہم آپ کی دکان لوٹنے آئے ہیں

سینما کےشائقین کو یاد رہ جانے والا یہ ڈائیلاگ گینگس آف واسع پور کے آدتیہ کمار کی پہچان کچھ اس طرح بنا کہ لوگ آج بھی اس نوجوان اداکار کو بابو خان عرف ببوا عرف پرپینڈیکلر کے نام سے بلاتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ منجھے ہوئے اداکاروں کی موجودگی…

شادی کی چاہت میں گرل فرینڈ نے دئے 9.5 کروڑ روپے ، بوائے فرینڈ نے دوسری محبوبہ سے رچالی شادی

متحدہ عرب امارات میں ایک گرل فرینڈ کو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پیار کرنا اور اس کے ساتھ شادی رچانے کا خواب مہنگا پڑ گیا۔ پیار کے ذریعہ گرل فرینڈ اپنے بوائے فرینڈ کو شادی کے بندھن میں باندھنا چاہ رہی تھی اور اس کے لئے اس نے 5 ملین…

بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات ایک سائنسی وسماجی مطالعہ

معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔بچوں کی نفسیات کے ایک…

کپور خاندان نے لیا 70 سال پرانے آر کے اسٹوڈیو کو بیچنے کا فیصلہ، وجہ جان کر ہو جائیں گے حیران

بالی ووڈ کی پہچان رہا راج کپور کا آر کے اسٹوڈیو اب بکنے جا رہا ہے۔ لیجینڈری اداکار راج کپور نے 70 سال قبل چینبور میں اس اسٹوڈیو کو تعمیر کرایا تھا۔ راج کپور کی بیوی کرشنا راج سمیت پورے خاندان نے مل کر یہ فیصلہ لیا ہے۔ رشی کپور نے بھی ٹویٹ…

کیرالہ سیلاب متاثرین کے لئے سلمان نے عطیہ کی دی سب سے زیادہ رقم، بگ بی اور شاہ رخ بھی رہ گئے پیچھے…

کیرالہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے پورا ملک ایک ہو گیا ہے۔ لوگ بڑھ چڑھ کر متاثرین کے لئے عطیہ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں سے آگے آکر متاثرین کی مدد کے لئے اپیل بھی کی جا رہی ہے۔ بالی ووڈ کے کئی دگجوں نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے کروڑوں…