Browsing Category

ENTERTAINMENT NEWS IN URDU

سلمان خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

پٹنہ:12ستمبر۔(ایجنسیز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ایک مرتبہ پھر سے مشکلوں میں گھرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان کے خلاف بہار کی ایک عدالت نے کیس درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ سلمان خان کے خلاف یہ حکم مظفر کے ایس ڈی جی ایم نے دیا ہے۔ جس کے بعد مٹھنا…

وٹس ایپ زیادہ استعمال کرتی ہے،‘ دولھے نے دلھن کو چھوڑ دیا

شمالی ہندوستان کی ریاست میں ایک دولھے نے عین شادی کے دن دلھن کو چھوڑ دیا۔ دلھے نے الزام لگایا تھا کہ دلھن میسجنگ سروس وٹس ایپ پر بہت وقت ضائع کرتی ہے۔ تاہم دلھن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ دلھن کا تعلق امروہہ ضلعے کے ایک گاؤں سے ہے، اور اب…

سونالی کی موت کی جھوٹی خبر پر ہوا تنازع

سوشل میڈیا کا نشہ بھی خوب ہے ایسے سر چڑھ کر بولتا ہے کہ لکھنے والے کو بھی پتہ نہیں چلتا کہ کب کیا لکھا اور کیا شیئر کیا۔ اب سوچے سمجھے بغیر کسی خبر یا کمنٹس کو شیئر کرنے سے کس طرح مصیبت گلے پڑتی ہے اس بات کا اندازہ بی جی پی کے رکن اسمبلی…

دنیا کے معمر ترین جوڑے نے کامیاب شادی کا راز بتادیا

ٹوکیو:(08 ستمبر 2018) دنیا کے معمرترین شادی شدہ جوڑے نے صبر اور باہمی برداشت کو اپنی 80 سالہ طویل رفاقت کا واحد راز قرار دیا ہے۔جاپان میں میساؤ اور میاکو ماتسوموتوز کی عمریں بالترتیب 108 اور 100 برس ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق…

کیا Samsung ’فولڈنگ‘ سمارٹ فون متعارف کروانے لگا ہے؟

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اب تہہ ہونے والے یعنی ’فولڈنگ‘ سمارٹ فون پیش کرنے کا ’وقت آگیا ہے‘ جس کے بعد یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ کمپنی کوئی تہہ یا دہرا ہونے والی ڈیوائس متعارف کروانے والی ہے۔ سی این بی سی کے ساتھ…

پسینے کی جگہ خون بہانے والی ویت نامی لڑکی

ویت نام: ویت نام کےایک اسپتال میں لائی جانے والی ایک لڑکی نے ڈاکٹروں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ وہ پسینے کی بجائے جلد سے خون بہاتی ہے۔ اس وقت ویت نام کے کوائے ہوا نیشنل لیپروسی ڈرمیٹالوجی اسپتال میں زیرِ علاج 11 سالہ لڑکی ایک نایاب…

کرناٹک کا گاؤں جہاں لوگ بچھوؤں سے کھیلتے ہیں

کرناٹاک: ایک گاؤں میں بچے، بڑے اور بوڑھے سب ہی بچھوؤں کی پوجا کرتے ہیں۔ کبھی وہ زہریلے بچھو ہاتھوں میں رکھتے ہیں تو کبھی انہیں سر پر اور اپنے منہ میں بھی رکھ لیتے ہیں۔ کرناٹکا میں واقع ایک چھوٹے سے دیہات نیگا پنچامی میں لوگ بچھوؤں کو…

ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی

ڈوگلس: امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی…