Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

ENTERTAINMENT NEWS IN URDU

بچوں میں موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات ایک سائنسی وسماجی مطالعہ

معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔بچوں کی نفسیات کے ایک ماہر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ بہت چھوٹی عمر میں موبائل اور ٹیبلٹ کا استعمال بچوں کی نشوونما پر منفی اثرات مرتب…
Read More...

کپور خاندان نے لیا 70 سال پرانے آر کے اسٹوڈیو کو بیچنے کا فیصلہ، وجہ جان کر ہو جائیں گے حیران

بالی ووڈ کی پہچان رہا راج کپور کا آر کے اسٹوڈیو اب بکنے جا رہا ہے۔ لیجینڈری اداکار راج کپور نے 70 سال قبل چینبور میں اس اسٹوڈیو کو تعمیر کرایا تھا۔ راج کپور کی بیوی کرشنا راج سمیت پورے خاندان نے مل کر یہ فیصلہ لیا ہے۔ رشی کپور نے بھی ٹویٹ کر کے اس بات کی اطلاع دی ہے۔ واضح ہو کہ کپور خاندان اسٹوڈیو بیچنے کے لئے بلڈرس، ڈیولپرس اور کارپوریٹس سے رابطہ…
Read More...

کیرالہ سیلاب متاثرین کے لئے سلمان نے عطیہ کی دی سب سے زیادہ رقم، بگ بی اور شاہ رخ بھی رہ گئے پیچھے سلمان خان نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے دل کھول کر عطیہ کیا ہے۔

کیرالہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے پورا ملک ایک ہو گیا ہے۔ لوگ بڑھ چڑھ کر متاثرین کے لئے عطیہ کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں سے آگے آکر متاثرین کی مدد کے لئے اپیل بھی کی جا رہی ہے۔ بالی ووڈ کے کئی دگجوں نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے کروڑوں روپیے عطیہ کئے ہیں۔ وہیں اب خبر آرہی ہے کہ سلمان خان نے بھی سیلاب متاثرین کے لئے دل کھول کر عطیہ کیا ہے۔ اس…
Read More...