Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
ناندیڑ: موٹرسائیکل چوری کے تین واقعات
ناندیڑ:19ستمبر(نامہ نگار)ضلع کے ناندیڑ ہڈکو اور وشنو پوری کے علاوہ عمری شہر سے دو دنوں کے دوران تین موٹر سائیکلیںچوری ہوئی ہیں ۔عمری پولس اسٹیشن ذرائع کے بموجب شہر کے اسلام پورہ علاقہ سے گزشتہ دنوںں موٹرسائیکل چوری ہوگئی ۔ 13ستمبر کی…
گئورکشک گائیوں کوگھرمیں رکھیں، اس کے نام پرلنچنگ قبول نہیں: موہن بھاگوت
نئی دہلی:19۔ستمبر۔ آرایس ایس کے سہ روزہ کانفرنس میں بھاگوت نے کہا کہ جوبھی ہندوستان میں رہتا ہےا وراپنے آپ کوہندوستانی کہتا ہے، وہ ہندوہے۔ہندوراشٹرکا پیغام دینے کے بعد آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے بدھ کو ایک بار پھر "ہندتوا"نظریے…
اے ٹی ایس یو پی کے ہاتھوں 2 بی ایس ایف سپاہی گرفتار
لکھنو۔19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یو پی انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے بی ایس ایف کے ایک سپاہی کو نوئیڈا سے آئی ایس آئی کو اہم اطلاعات فراہم کرنے کے الزام گرفتار کرلیا۔ ریاستی پولیس سربراہ او پی سنگھ نے آج اس کا انکشاف کیا۔…
تین طلاق آرڈیننس: اسد الدین اویسی کی مودی پرشدید تنقید
نئی دہلی،19ستمبر(پی ایس آئی) مودی کابینہ نے تین طلاق یعنی ٹرپل طلاق پر آرڈیننس کی منظوری دے دی، مگر آل انڈیا مجلس اتحاد مسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ایم پی اسد الدین اویسی نے اس آرڈیننس پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے اور اسے مسلم خواتین…
بی ایس ایف جوان کو عورت کا جھانسہ، آئی ایس آئی کو راز دیئے
لکھنو ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ایک بی ایس ایف جوان کو پاکستان آئی ایس آئی ایجنٹس کے ساتھ کلیدی معلومات کا تبادلہ کرنے کے الزام پر نوئیڈہ سے گرفتار کیا ہے، اسٹیٹ پولیس کے سربراہ او پی سنگھ نے…
پاکستانی فوج نے بی ایس ایف جوان کا گلا کاٹ دیا، سرحد پر ہائی الرٹ
جموں ؍ نئی دہلی ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی دستوں نے جموں میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے پاس ایک بی ایس ایف جون کو شوٹ کرکے ہلاک کردینے کے بعد اُس کا گلا کاٹ ڈالا ہے، عہدیداروں نے چہارشنبہ کو یہ بات کہی۔ بے رحمانہ اور ’’عدیم…
تین طلاق پر مودی حکومت کا آرڈیننس شریعت میں راست مداخلت
حکومت اپنے آرڈیننس کو فوری طور پر واپس لے، نسیم خان کا مطالبہ
ممبئی:19۔ستمبر(راست) تین طلاق کے خلاف مودی حکومت کے ذریعے مرکزی کابینہ میں آرڈیننس لانے کے فیصلے نے جہاں پورے ملک کے مسلمانوں میں بے چینی پیدا کردی ہےوہیں مہاراشٹر پردیش…
اسرائیلی فائرنگ سے 100 فلسطینی زخمی
غزہ سٹی ۔۔۔فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر فلسطینیوں کی جانب سے علاقے کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملہ کے نتیجے میں 100کے قریب فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کو…
میگھالیہ کا وہ گاؤں جو بولتا نہیں ، سیٹی بجاتا ہے
کانگ تھانگ۔۔۔۔ہندوستان کی مشرقی ریاست میگھالیہ کا گاؤں جہاں جنگلوں میں آپ کو مختلف قسم کی سیٹیاں اور چہچہاہٹ کی گونج سنائی دیگی۔ ان آوازوں کو اکثر لوگ چڑیوں کی آواز سمجھتے ہیں لیکن اس گائوں کے لوگ ایک دوسرے کو بلارہے ہوتے ہیں۔ لوگوں کی…
ناندیڑ: ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج سے متعلق بیداری مہم
ناندیڑ :19ستمبر۔(پریس ریلیز) الحمد للہ بروز منگل مورخہ18ستمبر کو ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کرانے کے حوالے سے عوام الناس میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے جمعیت علمائ قدیم شہر ناندیڑ کی زیر نگرانی نوجوانان خطبہ نگر و قدوائی نگر نے بعد نماز…