Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

مہاراشٹرمیں مجلس اتحاد المسلمین کوزبردست جھٹکا

اسدا الدین اور اکبر الدین اویسی کا رویہ ڈکٹیٹرانہ :ابوعاصم اعظمی ایم آئی ایم عہدیداران وکارکنان کی سماج وادی پارٹی میں شمولیت ایم آئی ایم کی وجہہ سے ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ:سید معین ممبئی:24ستمبر۔(ایجنسیز)مہاراشٹر سماجوادی پارٹی سر…

ناندیڑحلقہ شمال کے کانگریس بلاک کمیٹی سیکریٹری کی مجلس میںشمولیت

ناندیڑ:24ستمبر۔(ورق تازہ نیوز)کانگریس کمیٹی حلقہ شمال کے بلاک کمیٹی سیکریٹری جناب شیخ منور نے آج ناندیڑضلع دفتر مجلس اتحادالمسلمین پہنچ کر ناندیڑضلع صدر جناب فیروز خان لالہ کے ہاتھوں مجلس میں اپنے سینکڑوںکارکنان کے ساتھ مجلس میںشمولیت…

تین طلاق آرڈیننس کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں عرضی داخل ، 28 ستمبرکو سماعت

نئی دہلی:24ستمبر۔(ایجنسیز) مرکزی حکومت کے ذریعہ تین طلاق سے متعلق لائے گئےآرڈیننس ک کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی گزار نے تین طلاق آرڈیننس  پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرضی گزار نے دلیل دی ہے کہ اس ا?رڈیننس…

بچیوں کے ختنہ کا معاملہ آئینی بنچ کے حوالے

نئی دہلی، 24 ستمبر. سپریم کورٹ نے آج داؤدي بوہرا مسلم کمیونٹی میں عام بچیوں کے ختنہ کی رسم کو چیلنج دینے والی پٹیشن کو آئینی بنچ کے حوالے کردیا۔.چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے دہلی کے ایک وکیل…

रास्तभाव धान्य दुकानात तीन महिन्याची साखर उपलब्ध

नांदेड दि. 24 :- सार्वजनिक वितरण व्‍यवस्‍थेअंतर्गत नांदेड जिल्‍हयातील अंत्‍योदय शिधपत्रिकाधारकासाठी शासनाने सप्टेंबर, ऑक्टोंबर व नोव्हेंबर 2018 साठी नियमित नियतन साखर प्रति शिधापत्रिका एक किलो याप्रमाणे मंजुर केले आहे. या महिन्‍यात…

मौजे ब्रम्हपुरी गोदावरी नदीच्या पात्र परिसरात कलम 144 लागू

नांदेड, दि. 24 :- मौजे ब्रम्हपुरी येथील गोदावरी नदी पात्र परिसरात शांतता व सुव्यवस्था अबाधीत रहावी यासाठी फौजदारी प्रक्रिया संहिता 1973 चे कलम 144 प्रमाणे नांदेड ग्रामीण पोलीस स्टेशनच्या हद्दीतील नदी पात्रातील परिसर प्रतिबंधीत क्षेत्र…

مرغ کے ذبح پر روک، صرف فروخت کی اجازت: ہائی کورٹ

نئی دہلی، 24 ستمبر. دہلی ہائی کورٹ نے مشرقی دہلی کے غازی پور میں واقع مرغا منڈی میں پرندوں کے ذبح پر روک لگا دی ہے۔ چیف جسٹس راجندر مینن اور جسٹس وی کے راؤ کی بنچ نے پیر کے روز اس معاملے کی سماعت کرتے عبوری حکم میں کہا کہ غازی پور مرغا منڈی…

آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کاآئین اور جمہوریت خطرے میں: ارشدمدنی

ہندوستان ‘ مذہبی غیر جانبداری، امن اور سیکولرازم کی راہ پر چل کرہی ترقی کرسکتا ‘جمعیةعلماءہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس نئی دہلی :24ستمبر(ای میل)ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مرکزی دفترجمعیةعلماءہندکے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال ۱ بہادرشاہ…

ہجومی تشدد:سپریم کورٹ 8ریاستوں پربرہم‘ جواب طلب

نئی دہلی:24ستمبر۔ سپریم کورٹ نے ماب لنچنگ روکنے کے لئے جاری ہدایات پر سختی سے عمل نہ کیے جانے ہرایک بار پھر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے ا?ٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے جواب طلب کیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے ا?ج اس…

اردو زبان کے نوجوان نقاد اور صحافی غلام نبی کمار”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ“سے سرفراز

سرینگر:24ستمبر(پریس ریلیز) اردو زبان و ادب کے نوجوان ادیب ،نقاد اور صحافی غلام نبی کمارریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ تعمیل ارشاد کی جانب سے”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ2018“سے نوازے گئے۔ غلام نبی کمار کا تعلق کشمیر کے قصبہ…