Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
کشن گنج سے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کی خبر جھوٹی اور گمراہ کن : مولانا محمود مدنی
مولانا محمود مدنی کے جمیعتہ علماء ہند کے عہدہ سے استعفیٰ کی خبر کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر مولانا مو لیکر کافی اٹکلیں لگائی جارہی تھیں جس میں ایک خبر یہ بھی وائرل ہوئی کہ مولانا کشن گنج سے کانگریس کے ٹکٹ پر انتخابات لڑیں گے لیکن آج مولانا…
تصاویر »ناندیڑ: دیگلور ناکہ تا برقی چوک غیز مجاز قبضہ جات کو ہٹادیا گیا تصاویر »
ناندیڑشہر میں آج بروزہفتہ19جنوری 2019ءکو قدیم شہر کے دیگلورناکہ' قدیم گنج' منیار گلی' برقی چوک تک غیر مجاز قبضہ جات کو میونسپل کارپوریشن عملہ نے نکال دیا ۔(تصاویر :منورخان)
مکمل خبر 👇
ناندیڑ: قدیم شہر میں غیر مجاز قبضہ جات کو ہٹایا گیا*…
کنہیا کمار کے خلاف چارج شیٹ کو عدالت نے منظور ہی نہیں کیا
دہلی:19جنوری(ایجنسیز)دہلی پولیس نے یہاں پٹیالہ ہاو¿س کورٹ میں جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دیگر کے خلاف 1200 صفحات کی چارج شیٹ داخل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کیمپس میں ایک پروگرام کی قیادت کر رہے تھے اور ان پر فروری 2016…
عدالت نے واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعہ طلاق کو منظوری دی
ناگپور:19جنوری(ایجنسیز)ہندوستان میں بھلے ہی فون پر طلاق کو لے متنازعہ جاری ہو لیکن ناگپور کے فیملی کورٹ میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا جہاں عدالت کو واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعہ ایک جوڑے کو طلاق کی منظوری دینی پڑی۔دراصل خاتون کے خلاف اس کے…
مولانا ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻣﺪﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺁﺋﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ۔ﮐﺸﻦ ﮔﻨﺞ ﻟﻮﮎ ﺳﺒﮭﺎ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﻧﺎ
جمعیت ﻋﻠﻤﺎﮮ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﺟﻨﺮﻝ ﺳﮑﺮﯾﭩﺮﯼ ﺳﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻣﺪﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺍﺏ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮﺗﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻣﺪﻧﯽ ﮐﺸﻦ ﮔﻨﺞ ﻟﻮﮎ ﺳﺒﮭﺎ ﺳﯿﭧ ﺳﮯ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﭘﺮ ﻟﻮﮎ ﺳﺒﮭﺎ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔بعض ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ…
عاشق جوڑے نے پھانسی لے لی
ہردوئی، 18 جنوری. (پی ایس آئی)
اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کی بلگرام کوتوالی علاقے کے برنی گاوں میں ایک عاشق جوڑے کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی. اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گاوں میں ہلا ط گیا. موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاشوں کو اتار کر پوسٹ…
لوک سبھا انتخابات : مارچ کے پہلے ہفتے میں تواریخ کا اعلان متوقع
نئی دہلی 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا توقع ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید کہاکہ موجودہ لوک سبھا کی میعاد 3 جون کو ختم ہوگی۔ الیکشن کمیشن فی الحال پولنگ کے انعقاد کے…
بھارت کی آسٹریلیا پر تاریخی جیت،ونڈے سیریز پر بھی کیا قبضہ
میلبورن: ٹیسٹ سیریز میں میزبان کنگاروؤں کو روند کر 70 سال میں پہلی بار آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے والی بھارتیہ ٹیم نے اب 2-1سے ونڈے سیریز جیتنے کا 'وراٹ کارنامہ ' کر دکھا یا ہے ۔آسٹریلیا سے ملے 231 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے مہیندر…
مودی سے کسی اچھے کام کی امید نہیں ، میں وزیر خزانہ ہوتا تو استعفیٰ دے دیتا: چدمبرم
نئی دہلی : کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جمعہ کو کہا کہ نریندر مودی سرکار نے ایئر فورس کے 126 لڑاکو طیاروں کی ضرورت کو نکار کر قومی سکیورٹٰ سے سمجھوتہ کیا ہے اور اس معاملے میں جے پی سی جانچ ہونی چاہئے ۔ انہوں نے یہ بھی سوال کیا کہ جب…
پرکاش امبیڈکر کو ان کی عزت کے مطابق سیٹ دو ، مجھے ایک بھی سیٹ نہیں چاہئے :اویسی
A Owaisi: You say talks can be held with Prakash Ambedkar but not AIMIM. Listen Rahul Gandhi, listen Ashok Chavan I'm saying this to both Congress & Sharad Pawar, talk to my elder brother Balasaheb Ambedkar & give him a respectful…