Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
نارائن رانے کانگریس میں واپس آئیں گے
ممبئی ۔21۔جنوری ۔( ورق تازہ نیوز )مہاراشٹر سوابھیمان پارٹی کے صدر نارائن رانے کی جلد ہی گھر واپسی یعنی کانگریس پارٹی میں واپسی ہوگی ۔ اس یقین کا اظہار کانگریس کے سینئر لیڈر بالا صاحب تصورات نے کیا ہے۔وہ اخباری نمائندوں سے بات چیت کر…
مالیگاؤں : مہیندی فیسٹیول میں 3 ہزارسے زائد طالبات کی شرکت
شیخ رشید صاحب کی میئر شپ میں اسکولی طالبات کی حوصلہ افزائی کا زبردست سلسلہ
نشاط گرلس اسکول کی انم کوثر اقبال احمد کو اول انعام سے نوازا گیا
مالیگاؤں :20. جنوری بروز اتوار کو جے اے ٹی گرلس اسکول کے وسیع وعریض کیمپس میں مالیگاؤں…
بھیونڈی : مخدوش عمارت کا حصہ گرا ، ماں سمیت 2 بچے زخمی میونسپل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت طشت از بام
بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی میں مخدوش عمارتوں پر کاروائی کو لے کر بھیونڈی کارپوریشن انتظامیہ بھاری غفلت برت رہی ہے ۔ مخدوش اور خستہ عمارتوں سے مکینوں کو نکال کر بر وقت ان عمارتوں کو گرائے نہ جانے سے جان لیوا سانحہ رونما ہورہے ہے ۔…
چاندیولی حلقہ اسمبلی میں کانگریسی کارکنان کا تربیتی کیمپ
ممبئی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی ہدایت کے مطابق شمال وسط ممبئی کے چاندیولی حلقہ اسمبلی میں آج ایم ایل اے محمد عارف نسیم خان کی صدارت میں کانگریس کارکنان کا یک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد ساکی ناکہ خیرانی روڈ میں کیا گیا۔
اس تربیتی کیمپ میں…
کانگرس چناوی منشور میں رام مندر کا مدعا کریں تو دے سکتے ہیں حمایت : وی ایچ پی
لکھنؤ : پارلیمانی انتخابات کا وقت نزدیک ہے اور اس وقت رام مندر کا مدعا کافی گرمایا ہوا ہے ۔ اپوزیشن لگاتار رام مندر مسئلے کو لے کر بی جے پی پر حملہ آور ہے تو وہیں سنت سماج میںبھی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ اب وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی )…
اسد الدین اویسی کی پاکستان کو وارننگ
حیدرآباد ۔انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسد الدین اویسی نے پاکستان سے کہا کہ وہ کشمیرمعاملوں میں مداخلت کرنا بند کرے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اوربنا رہے گا۔ حیدرآباد کے ممبرپارلیمنٹ اسد…
ناندیڑ: حج دھوکہ دہی معاملہ‘ ٹورایجنٹ کو23جنوری تک پی سی آر
ناندیڑ: 20جنوری( ورق تازہ نیوز)حج پرروانگی کے نام پر 11لاکھ روپیوں کی دھوکہ دہی کامقدمہ درج ہونے کے بعد اب رقم 29لاکھ تک پہنچ گئی اور تقریبا 46افراد کے ساتھ دھوکہ دہی ہونے کاانکشاف ہوا ہے۔اس معاملے میں گرفتار ملزم کو آج ہفتہ کوفرسٹ جوڈیشیل…
جمعیة علماءمہاراشٹر کی نو تشکیل مجلس منتظمہ کا اجلاس
مولانا حلیم اللہ قاسمی صدر،مولانا مسعود احمد حسامی،مولانا محمد عارف عمری،حاجی محمدمکی مصطفیٰ سیٹھ اور مولانا عبد القدیر نائبین صدر منتخب
ممبئی: 19جنوری (ورق تازہ نیوز) جمعیة علماءمہاراشٹر (ارشد مدنی کی نو تشکیل مجلس منتظمہ کا اجلاس19…
ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی
Enforcement Directorate (ED) has attached properties worth Rs. 16.40 Crores in Mumbai and Pune, under the Prevention of Money Laundering Act (PMLA) in Zakir Naik case. (File pic: Zakir Naik) pic.twitter.com/vjkx0D7yot— ANI (@ANI) January…
مودی سرکار کی ‘ایکسپائری ڈیٹ ‘ ختم ہوگئی ہے : ممتا بنر جی
کولکتہ: ترنمول کانگرس چیف اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے یہاں سنیچر کو اپوزیشن پارٹیوں کی ریلی میں لوگوں سے 'دہلی کی سرکار بدل دو' کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار کی 'ایکسپائری ڈیٹ' ختم ہوگئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ متحد…