Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
جہازی میڈیا : ۔۔۔کیا اور کیوں؟
محمد یاسین قاسمی
9871552408
ایزی ایکسس کی وجہ سے سوشل میڈیا نے آج ہر شخص کے ہاتھ میں قلم پکڑا دیا ہے، جس کا منفی اثرات کے ساتھ ساتھ خوش آئند پہلو یہ بھی ہے کہ معمولی باہمی تعاون سے کم اخراجات میں بڑے بڑے کام ہوجاتے ہیں۔
کسی زمانے میں اخبار…
لوہا مجلس بلدیہ میں پرتاپ پاٹل چھکلی کر کا اشوک چوہان کو جھٹکا
لوہا۔10۔دسمبر ۔(ورق تازہ نیوز)لوہا مجلس بلدیہ کے عام چناو کے نتائج کا آ ج اعلان کیا گیا ۔جس میں بی جےپی کے پرتاپ پاٹل چھکلی کر نے کے امیدواروں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔بی جے پی کے 13 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ۶ کانگریس کے صرف 4…
تیلنگانہ: اب کانگریس نے بڑھایا ایم آئی ایم کی جانب دوستی کا ہاتھ ؛ جانیئے کیا ہے حکمت عملی!
نئی دہلی: 10 ڈسمبر 2018- تیلنگانہ میں رائے دہی مکمل ہوتے ہی تمام سیاسی پارٹیوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے، ادھر ایگزٹ پولس کے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کو دور دور تک اکثریت نہیں ملنے والی، اور TRS اور مجلس مل کر حکومت…
‘لواسٹوری’ کو’لوجہاد’ کانام دینے کی کوششیں ناکام‘گلزاراحمداورریتو کی اسٹوری…
سری نگر:9ڈسمبر۔(ایجنسیز)چھ ماہ تک ڈیٹ کرنے کے بعد گلزاراحمد اورریتوکھنڈیلوال کو لگا کہ اب شادی کرلینی چاہئے۔ الگ الگ مذہب سے ہونے کی وجہ سے ان کی شادی بالکل بھی آسان نہیں تھی۔ گلزار احمد کشمیری مسلمان ہیں تو وہیں ریتوکھنڈیلوال راجستھان کے…
بلند شہرکے مسلم اے ایس پی(رولر) رئیس اخترکو حکومت نے ہٹا دیا
بلند شہرتشدد کے بعد پولیس مشینری میں اترپردیش انتظامیہ کی کارروائی جاری ہے۔ ایس ایس پی کو ہٹائے جانے کے بعد انتظامیہ نے اتوارکوبلند شہرکے اے ایس پی دیہات رئیس اخرکوبھی ہٹادیا ہے۔ رئیس اخترکو اے ایس پی پی اے سی ہیڈ کوارٹربنایا گیا۔ وہیں رئیس…
آر پی آئی ورکرس نے آٹھولے کو طمانچہ رسید کرنیوالے کی پٹائی کردی ویڈیو وائرل
ممبئی: 9 ڈسمبر:(ورق تازہ نیوز) ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا (اے) صدر اور یونین منسٹر رام داس آٹھولے کو ممبئی کے قریب منعقدہ پروگرام میں، ایک نوجوان نے طمانچہ رسید کردیا. یہ واقعہ پولیس کی موجودگی میں تھانہ کے امبرناتھ شہر میں پیش آیا. اجلاس میں…
تلنگانہ میں کے سی آر کو بی جے پی کا آفر ، مگر اویسی کاساتھ چھوڑنا ہوگا
نئی دہلی۔9 دسمبر (ایجنسیز )تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی 119 سیٹوں کیلئے سات دسمبر کو ووٹنگ ہونے کے بعد اب گیارہ دسمبر کو آنے والے نتائج کا انتظار ہے۔ ووٹنگ کے بعد آئے ایگزٹ پولس کے مطابق ریاست کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راو کی پارٹی…
دو سو اور 2000 روپے کے نوٹ کو لے کر آر بی آئی کا بڑا فیصلہ
ممبئی ۔9۔دسمبر ۔(ایجنسیز )۔200 اور 2000 روپے کے گندے اور کٹے پھٹے نوٹ کو آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں ۔ ریزور بینک آف انڈیا نے کٹے پھٹے اور گندے نوٹ بدلنے کیلئے آر بی آئی ( نوٹ ریفنڈ ) رولس 2009 میں تبدیلی کردی ہے ۔ اب آپ 1،2، 5، 10، 20،…
محفل میلاد میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی
کراچی :9ڈسمبر(ایجنسیز) کراچی کے پرفیوم چوک میں ایک اجتماع میں دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے دھماکے کی اطلاعات ملتے ہی جائے وقوعہ کی جانب…
صحافی موسمی سنگھ کے سوال سے ‘امیت شاہ’ کی بولتی بند – بے باک صحافی کو دلی مبارکباد
نئی دہلی : مودی حکومت میں کئی نعرے مشہور ہوئے لیکن ان نعروں میں سے ایک بہت مشہور ہوا جو کچھ ایسا تھا 'جب جب مودی ڈرتے ہیں تو پولیس کو آگے کرتے ہیں'. لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ اس نعرہ کو تبدیل کرنے کی باری آگئی ہے، جو اب کچھ ایسا ہو سکتا ہے،…