Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

جامعہ ملیہ اسلامیہ شاہ رخ کو دینے والی تھی ڈاکٹریٹ کی ڈگری، مودی حکومت نے لگائی روک!

جامعہ ملیہ اسلامیہ ’بادشاہ خان‘ کے نام سے مقبول اپنے سابق طالب علم شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینا چاہتی تھی اور اس کی تیاریاں بھی مکمل ہو چکی تھیں، لیکن مودی حکومت نے ایسا کرنے سے روک دیا۔ عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ جامعہ…

سیمسنگ نے لانچ کیا گیلکسی فولڈ دوہری اسکرین اور 6 کیمرے

سیمسنگ نے گیلکسی فولڈ سمارٹ فون لانچ کردیا ہے، دوہری اسکرین اور 6 کیمروں سے لیس ہے، سیمسنگ گیلکسی راؤنڈ کے ساتھ ...فون 7.3 انچ ڈسپلے اور ایک 4.6 انچ ڈسپلے کے ساتھ دو اسکرینز کے ساتھ آئے گا. سیمسنگ گیلکسی فولڈ اسمارٹ فون 26 اپریل 2019 سے…

ناندیڑ:مودی کے دورِ اقتدار میں فوجیوں کی شہادتوں کے واقعات میں اضافہ: شردپوار

ناندیڑ۔21فروری(ورق تازہ نیوز) : نریندر مودی کی حکومت مرکز میں اقتدار میں آنے کے بعد سے ملک کی سرحد پر پڑوسی ملک کے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور دہشت گردانہ حملوں کے سبب فوجیوں کی شہادت کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے جو انتہائی تشویش…

گاؤ رکھشکوں کے ہاتھوں 44 قتل، 36 مسلمان بی جے پی قائدین کی نظر میں حملے جائز، ہیومن رائٹس واچ کی…

نئی دہلی 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ رپورٹ میں مودی حکومت کے دور میں گاو¿ رکھشا کے نام پر مسلم اقلیت کو نشانہ بنائے جانے تفصیلات فراہم کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی حکومت…

عمران خان کا بڑا فیصلہ ، حافظ سعید اور دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ پر لگائی پابندی

پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے رشتوں میں کشیدگی کے درمیان جمعرات کو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ کی ۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے کئے گیے ہیں ۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دہشت گرد تنظیم جماعت…

اورنگ آباد:حکومت سے اردو کودوسری سرکاری زبان کادرجہ دینے کامطالبہ

اورنگ آباد 21 فروری (ورق تازہ نیوز)عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر ریڈ اینڈ لیڈ فاو¿نڈیشن اورنگ آباد کے جانب سے اردو اسکولوں میں مکتوب نگاری کی مہم چلائی جارہی ہے. جس کے تحت *آج اورنگ آباد کے اردو اسکولوں کے طلبائ نے مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ…

بھیونڈی: راشن کی کالابازاری عروج پر

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی شہر کی سرکاری راشن کی دوکانوں پر ان دنوں راشن کی کالا بازاری اور گاہکوں کے لئے پر یونٹ مختص اناج کی مقدار میں سے چوری اور کم ناپ تول کی مسلسل شکایات موصول ہورہی ہیں ۔ اسی طرح دوکان کھلنے کا ٹائم صبح شام چار…

بھیونڈی: کارپوریشن ٹیکس سود میں چھوٹ” ابھئے یوجنا ” کا آج آخری دن  میونسپل ڈپٹی کمشنر…

بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی کارپوریشن علاقے کے تحت پراپرٹی مالکان کی سہولت کیلئے ٹیکس بقایہ داروں کے لئے ٹیکس کی سود کی رقم میں چھوٹ دینے والی شروع کی گئی ابھئے یوجنا کا آج آخری دن ہے ۔ کارپوریشن ٹیکس ڈپٹی کمشنر وندنا گلوے نے سبھی…

تھانے کے کورم مال میں تیندوے سے سنسنی

ممبرامیں بھی پہاڑی علاقے میں خوف وہراس،احتیاطاًبچّوں کاتنہانکلنادشوار ویڈیو https://youtu.be/JbT5k1zqThU تھانے:(ظفر اللہ خان)تھانے کے گنجان آبادی میں معروف ومصروف ترین کاروباری ٹھکانے کورم مال کے سی سی ٹی وی میں ایک تیندوے کی چہل قدمی…

عاطف اسلم کا گایا ہوا گانا سلمان خان نے فلم سے نکلوادیا

ممبئی : 14 فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے سے ہر کوئی غصے میں ہے ۔ ملک کی عوام سے لے کر بالی وڈ سٹارز تک اس کی مذمت کررہے ہیں ۔ اس دہشت گردانہ حملے کی مخالفت کرتے ہوئے فلم انڈسٹری کی تنظیم فیڈریشن آف ویسٹرن…