Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

یوپی میں خوفناک دھماکے ‘ 11 افراد کی موت

لکھنو:23فروری ۔(ایجنسیز)اترپردیش کے بھدوہی میں ہفتہ کے روز ایک مکان میں خوفناک دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ میں 11 لوگوں کی اب تک موت ہو چکی ہے۔ وہیں، ملبے میں کئی لوگوں کے دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ این ڈی ا?ر ایف کی ٹیم جائے حادثہ پر…

‘महाआघाडीसाठी कॉंग्रेस ‘तैय्यार’ पण प्रकाश आंबेडकरांकडूनच होतेय टाळाटाळ’

पुण: बहुजन वंचित विकास आघाडीचे नेते प्रकाश आंबेडकर यांच्याबरोबर आघाडी करण्यासाठी कॉंग्रेस तयार आहे. पण ते आमच्या प्रस्तावावर टाळाटाळ करत असल्याचे दिसून येते. आंबेडकरांचा नक्की गेम प्लॅन काय आहे हेच अद्याप समजत नाही, असा आरोप काँंग्रेसचे…

یاسین ملک حراست میں،فوجی دستوں کی 100 کمپنیاں تعینات

سری نگر۔23۔فروری ۔جموں۔کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو جمعہ کی دیر رات مائسوما میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس انہیں پکڑ کر کوٹھی باغ تھانے لے گئی۔ کہا جارہا رہا ہے کہ آرٹیکل 35۔اے پر 26 فروری…

پرینکاگاندھی ‘مودی کو ایک اور جھٹکادے گی

نئی دہلی ، 22 فروری. (پی ایس آئی)ملک میں آئندہ مہینوں میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل مرکز میں حکمران بی جے پی کو دھچکا لگ سکتا ہے. اپنا دل کی لیڈر انو پریا پٹیل نے اس کے سگنل دیئے ہیں کہ پارٹی اب اپنا راستہ خود منتخب کرے گی. پارٹی 28…

کمسن لڑکیوں کوقتل کرکے اُن سے خون سے نہانی والی خاتون

لندن:22فروری ۔(ایجنسیز)ّآپ نے کئی ایسے سیریل کلرس کے بارے میں سنا ہوگا، جنہوں نے سلسلہ وار طریقے سے متعدد قتل کئے ہوں گے، لیکن ّآج ہم جس خاتون کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، اس کی کہانی جان کر ّآپ حیرت زدہ ہو جائیں گے۔ یہ خاتون کمسن لڑکیوں…

مولانا ارشد مدنی کی عیادت کرنے ہسپتال پہنچے احمد پٹیل !

نئی دہلی ۔ 22؍ فروری 2019 (پریس ریلیز)جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی کی طبیعت کے ناساز ہونے کی خبر جب سے آئی ہے تب سے ہی پورے ملک میں عامتہ المسلمین کے درمیان تشویش و بے چینی کی کیفیت پائی جارہی ہے اور ہرچہار سو ان کی جلد…

ناندیڑ کے مسلمانوں کے وفدکی وزیراعلیٰ سے مختلف مسائل پر نمائندگی

ناندیڑ:22 فروری(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ آج احمدپور کے سرکاری دورہ پر تشریف لائے تھے اس موقع پر ناندیڑ کے چند ذی اثرمسلمانوں کے وفد نے اُن سے ملاقات کرکے مسلمانوں کے مسائل پر مبنی میمورنڈم دیا ۔اس موقع پر ڈاکٹرایم اے عباسی…

دیوبند : اے ٹی ایس کی چھاپے ماری ، جیش محمد کے دو مشتبہ دہشت گرد گرفتار: کئی طلبا حراست میں !

دیوبند ۔ 22 فروری 2019 گزشتہ رات دیوبند کے خانقاہ محلے میں اے ٹی ایس نے چھاپے ماری کی اور 10 سے 12 طلباء کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے گئے طلبا میں 2 کا تعلق کشمیر سے 5 کا تعلق اڑیسہ سے ہے جبکہ بقیہ طلبا کا تعلق ملک کی دیگر ریاستوں سے ہے۔…

بی جےپی لیڈر کی بھتیجی کی مسلم نوجوان سے شادی،سوشل میڈیا پر زبردست تنقید

لکھنو ۔:22۔فروری ۔ مسلم لڑکے اور ہندو لڑکی کی شادی کو بی جےپی اور سنگھ پریوار کے لوگ لو جہاد کا نام دیتے ہیں اور اس کے نام پر عام ہندوؤں کو بھڑکانے کی کوششیں کرتے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ بی جے پی کے سینئر رہنما سوشل میڈیا پر گھر گئے ہیں۔ دراصل…