Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

اگسٹا معاملے میں وزیراعلیٰ کے الزامات چوری اور سینہ زوری کے متراداف: اشوک چوہان

کسانوں کی خودکشی، خشک سالی، وزیروں کی بدعنوانی، بھیماکوریگاؤں فساد اور سناتن سنستھا کے بارے میں بھی وزیراعلیٰ پریس کانفرنس بلائیں ممبئی: ریاست میں17 ہزار سے زائد کسانوں نے خودکشی کرلی ہے۔ وزیروں پر حد سے زیادہ بدعنوانی کے الزامات ہیں،…

ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں کمی ،یہ ہے نئی قیمتیں

نئی دہلی :31ڈسمبر،(ایجنسیز)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کے مضبوط ہونے سے مسلسل دوسرے مہینے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ بغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر 120.50 روپے اور سبسڈی…

بھیونڈی مولانا محمد حبیب اللہ امیر الدین شیخ اثری کی عرق ریزی اور کاوشوں کا نتیجہ منظوم ترجمان قرآن…

بھیونڈی (شارف انصاری):- گزشتہ روز شہر کے باغ فردوش پر واقع صنوبر ہال میں ایک پر وقار تقریب کے دوران بھیونڈی شہر کی مشہور علمی شخصیت ادیب۔ شاعر ۔مترجم جناب مولانا محمد حبیب اللہ امیر الدین شیخ اثری کی عرق ریزی اور کاوشوں کا نتیجہ منظوم…

‘बायको शिवसेनेसारखी पाहिजे, लफडी कळली तरी सोडत नाही’

मुंबई - आमदार नितेश राणे आणि  शिवसेना यांच्यातील वादाचा कलगीतुरा अवघ्या महाराष्ट्राला माहितीय. राणेंवर खरमरीत टीका करायला शिवसेना विसरत नाही, अन् शिवसेनेचे वाभाडे काढायला नितेश राणे नेहमीच तयार असतात. आता, नितेश राणेंनी उद्धव ठाकरेंच्या…

طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں پیش نہیں ہوسکا، کارروائی 2 جنوری تک ملتوی

نئی دہلی:31ڈسمبر،(ایجنسیز) راجیہ سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی، لیکن ہنگامہ آرائی کے بعد یہ بل پیش نہیں کیا جاسکا اورراجیہ سبھا کی کارروائی بدھ یعنی2جنوری 2019ءتک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں منظور کرانے کے بعد اب…

بی جے پی مسلم مخالف ، طلاق ثلاثہ بل پاس نہ ہونے دیں: چندرا بابو نائیڈو

نئی دہلی: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے ’’میں ٹی ڈی پی کے راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ مسلمانوں پر ہو رہے تشدد کو روکیں، تمام اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کے مسلم مخالف رویہ کے خلاف متحد ہوکر…

انڈین کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟ تازہ ترین تحقیق سے دائیں بازو کے ہندوؤں کے دعووں کی نفی

ٹونی جوزف مصنف اور محقق گزشتہ چند برسوں سے ان سوالوں پر بحث بہت گرم رہی ہے۔دائیں بازو کے ہندو سمجھتے ہیں کہ انڈین تہذیب کا ماخد وہ لوگ تھے جو خود کو آریائی نسل کہتے تھے۔ یہ جنگجو خانہ بدوش قبیلہ تھا جو گھوڑوں پر سفر کرتا اور مال مویشی پالتا…

بگ باس سیزن 12 کا خطاب دیپیکا ککر نے جیت لیا

ممبئی: آج بگ باس 12 کے گرینڈ فنالے میں سری سنت کو پیچھے چھورٹے ہوئے دیپیکا ککر نے خطاب جیت لیا.اس سے قبل دیپک ٹھاکر پرائز منی میں سے 20 لاکھ روپے لے کر مقابلہ سے دستبردار ہوگئے تھے.Drumrolls! The winner of #BB12 is @ms_dipika, she not only…

آگسٹا معاملے پر کانگریس نے مودی سے پوچھے 6 سوال، کہا داغدار نکلا چوکیدار

نئی دہلی 30 دسمبر. (پی ایس آئی) آگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کیس میں گرفتار مبینہ بچولیا کرشچین مشیل سے پوچھ گچھ اور کورٹ کی طرف سے ملی ہدایت کے بعد کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ بولا. کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجیوالا نے پریس…