Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
کار ڈرائیور سے لفٹ مانگنا لڑکی کو پڑا مہنگا
بھیونڈی:کار ڈرائیور نے لڑکی کو نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر لوٹی عصمت
تین ماہ بعد درج ہوا مقدمہ ، پولیس نے زانی کی تلاش میں تشکیل دی دو ٹیم
بھیونڈی (شارف انصاری):- نالاسوپارا کی ایک نوجوان لڑکی کو کار ڈرائیور سے لفٹ مانگنا مہنگا پڑا ۔كار…
بھیونڈی:نئے سال کے موقع پر 316 منشیات کے عادی افراد پر پولیس کی کارروائی
بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی میں نئے سال کے موقع پر جشن منانے جا رہے 316 شراب پینے والے گاڑی ڈرائیوروں پر پر سکون نظام اور حادثات روكنے کیلئے بھیونڈی ٹریفک پولیس محکمہ کی جانب سے سخت کاروائی انجام دی گئی ہے ۔
بھیونڈی ٹریفک اسسٹنٹ پولیس…
ایم ڈی منشیات کی تشکری کرنے والے کو پولیس نے کیا گرفتار
بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی کرائم برانچ پولیس نے ایم ڈی منشیات پاوڈر کی فروخت کرنے والے شاطر نوجوان کو دھر دبوچہ ۔
پولیس نے گرفتار نوجوان سے 2 لاکھ 10 ہزار قیمت کا 210 گرام ایم ڈی پاوڈر ضبط کیا ہے ۔ نارپولی پولیس نے فوجداری مقدمہ درج…
قادرخان نے اسلامی تعلیمات پر ریسرچ کرکے اسلامی نصاب تیار کیا تھا ؛ جانیے اسلام سے لگاؤ کے پوشیدہ…
آپ بالی وڈ اداکار اور مکالمہ نویس قادر خان کو فلموں میں ایک کامیڈین یا ایک شفیق باپ کے کردار میں دیکھتے رہے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات پر ریسرچ کرچکے ہیں اور ایک اوپن یونیورسٹی قائم کرنے جارہے تھے؟ کسے پتہ تھا کہ…
مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر، اسٹنٹ ڈالا گیا
لاہور:یکم جنوری(ایجنسی) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی حالت خطرے سے باہر ہے، مولانا طارق جمیل کوسینے میں تکلیف ہوئی تھی، جس پرانہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل کو سینے میں تکلیف کے باعث…
وزیراعظم مودی نے پہلی مرتبہ رام مندر پراپناموقف واضح کیا
نئی دہلی: یکم جنوری : (ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح طور پر کہا ہے کہ رام مندر پر آرڈیننس لانے پر غور قانونی کارروائی پوری ہونے کے بعد ہی کی جائے گی۔ وزیر اعظم مودی نیوز ایجنسی اے این آئی کے ساتھ انٹرویو کے دوران یہ بات کہی۔ وزیر…
مولانا طارق جمیل کو دل کا دورہ؛ شریک دواخانہ
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو دل کی تکلیف کی شکایت پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کو انجائنا کی تکلیف کے بعد لاہور میں جوہر ٹاؤن کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مولانا طارق جمیل کی انجوگرافی…
بلند شہر تشدد ۔انسپکٹر کوکلہاڑی سے مارنے والا گرفتار
بلند شہر۔1۔جنوری ۔بلند شہر میں تشدد کے معاملہ میں پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ پولیس نے انسپکٹر کے قتل کیس میں پرشانت نٹ کو گرفتار کرنے کے بعد ایک دیگر ملزم کلووا کو گرفتار کرلیا ہے۔ الزام ہے کہ تشدد والے دن ملزم نے ہی کلہاڑی سے…
مشہور اداکار قادرخان کا انتقال۔ بیٹے سرفراز کی تصدیق. کناڈا میں ہوگی تدفین
بہترین اداکار اور زبردست ڈائیلاگ رائٹر قادر خان (81سال) کا سنگین بیماری کے چلتے انتقال ہو گیا۔ قادر خان کے بیٹے سرفراز نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وہ دماغ کی ایک خطرناک بیماری سے جوجھ رہے تھے اور کناڈا کے ایک اسپتال میں ان کا علاج چل رہاتھا۔ جمعہ…
طلاق ثلاثہ بل: کامیاب لابنگ
یاسر ندیم الواجدی
طلاق ثلاثہ بل اگرچہ لوک سبھا میں پاس ہوچکا ہے، لیکن راجیہ سبھا میں آکر اٹک گیا ہے۔ راجیہ سبھا میں حکمران جماعت کے پاس 89 ممبران ہیں، جن میں نتیش کمار کی پارٹی کے چھ ممبران بھی شامل ہیں اور یہ پارٹی اس بل پر اپنے تحفظات…