Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی ؟
اسلام آباد(ایجنسیز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے چیئرمین نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں سماجی رابطے کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کی سروس بند کرنے یا نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا۔ٹک ٹاک ایک ایسی موبائل ایپ اور پلیٹ فارم ہے جس میں…
ملائیشیا نے ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرنے کیلئے رکھی یہ شرائط
نئی دہلی: 10 جنوری 2019.
ڈاکٹر ذاکر نائک جو گزشتہ کئی سالوں سے ملائیشیا میں پناہ لئے ہوئے ہیں ان کا معاملہ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں آیا ہے کیونکہ ملائیشیا کے ایک ممبر آف پارلیمنٹ انور ابراہیم نے اپنے بھارت دورے پر اس سلسلے میں صاف صاف بات…
اب 40 لاکھ سالانہ ٹرن اور والے کاروباریوں کو جی ایس ٹی رجسٹریشن سے نجات
نئی دہلی ،10 جنوری(پی ایس آئی)سامان اینڈ سروسز ٹیکس کونسل نے چھوٹے کاروباریوں کو بڑا تحفہ دیا ہے. تازہ فیصلے کے مطابق، اب 40 لاکھ روپے تک کے سالانہ ٹرنوور والی کمپنیوں کو جی ایس ٹی رجسٹریشن سے نجات مل گئی ہے. پہلے یہ حد 20 لاکھ روپے کی تھی.…
خبردار!پرسنل ڈیٹا کے ساتھ بینک ڈیٹیلس چرا رہے ہیں یہ ایپس، فورا ڈلیٹ کر دیں
ممبئی۔10 جنوری .آج کل موبائل میں تمام ضروری پاسورڈس اور دوسری معلومات ہوتی ہیں۔ ایسے میں ہمارا ڈیٹا کتنا محفوظ ہے اس کے بارے میں بھی سوچنا بےحد ضروری ہے۔
ڈیٹا سکیوری کے مدنظر گوگل نے گزشتہ دنوں میں پلے اسٹور سے 85 ایپس کو ڈلیٹ کر دیا…
” میں نوجوانوں کی مرضی کے مطابق ہی حتمی فیصلہ لوں گا“ کشمیری آئی اے ایس ٹاپر شاہ فیصل
سری نگر: کشمیری آئی اے ایس ٹاپر شاہ فیصل نے کہا ہے کہ لوگوں خاص کر نوجوانوں کی مرضی کے مطابق ہی میں اپنے مستقبل کا تعین کروں گا۔ مستعفی ہونے پر سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کے ردعمل پر اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ فیصل نے کہا کہ سرکاری نوکری سے…
دہشت گردانہ الزام میں گرفتارپوسد کے عبدالملک کا مقدمہ اکولہ سیشن کورٹ میں برق رفتاری سے جاری
ممبئی۔10 جنوری (پریس ریلیز) دہشت گردی کے الزام میں پوسد سے گرفتار کئے گئے عبدالملک کے مقدمے کی سماعت اکولہ سیشن کورٹ میں تیزی سے جاری ہے اور سرکاری وکیل کی جا نب سے ملزم کے خلاف گواہان کو عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے آج یہاں عدالت میں…
आता ४० लाखांपर्यंत टर्नओव्हर असलेल्या कंपन्यांना GST नाही!
नवी दिल्ली : गेल्या महिन्यात काही वस्तूंवरील जीएसटी कमी केल्यानंतर आता आजच्या बैठकीत उद्योजकांच्या फायद्याचे निर्णय घेण्यात आले आहेत. ज्या कंपन्यांची वार्षिक उलाढाल 40 लाख असेल त्यांना जीएसटीमधून सूट जाहीर करण्यात आली आहे. याआधी ही सूट 20…
تین طلاق پرحکومت دوبارہ آرڈیننس لائے گی: وجے گوئل
نئی دہلی:10جنوری ( ایجنسیز)حکومت تین طلاق سے متعلق بل اور دو دیگر بل کے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں منظور نہ ہونے کی وجہ سے ان سے متعلق آرڈیننس دوبارہ لائے گی۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وجے گوئل نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ تین طلاق…
جیو صارفین کے لئے دھماکیدار آفر
ممبئی ۔10۔جنوری ۔
جیو کا 19 والا پلان : جیو کے ذریعے پیش کئے گئے 19 روپئے والا پلان اگر آپ لیتے ہیں تو اس میں آپ کو 1 دن کی مدت کے ساتھ 0.15 جی بی ڈیٹا ، ان لمیٹیڈ کالنگ، 20 ایس ایم ایس کا فائدہ ملےگا۔ اتنا ہی نہیں آپ کو اس میں جیو ایپس کا…
ایودھیا تنازعہ: جسٹس للت کے ہٹنے کے بعد اب 29 جنوری کو سپریم کورٹ میں سماعت
نئی دہلی ۔10۔ جنوری ۔بابری مسجد - رام مندر معاملے پر آج سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بینچ کی طرف سے سماعت ہونی تھی ۔ چیف جسٹس رنجن گگوئی کی سربراہی والی پانچ رکنی آئینی بنچ کو اس معاملے میں سماعت کرنی تھی۔ لیکن جسٹس یو للت کے معاملہ سے…