Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

ضلع پریشد ہائی اسکول (اردو )اردھاپور کے طلبہ کا آر ٹی او آفس ناندیڑکا تعلیمی دورہ

ناندیڑ:15اکتوبر(راست) آج بتاریخ 15اکتوبر کو ضلع پریشد ہائی اسکول اردھاپور کے جماعت دہم کے طلباءکا تعلیمی دورہ(آرایم ایس اے) راشٹریہ مادھیمک شکشا ابھیان کے توسط سے ناندیڑ ریجنل ٹرانسپورٹ آفس( آر ٹی او )ناندیڑ عمل میں آیا ۔اس موقع پر آر ٹی او…

ناندیڑ:خسرو نگر ، چُنا بھٹی علاقوں میں ناقص کام

مقامی ساکنان کی میونسپل کمشنر اور ڈپٹی کلکٹرسےشکایت ناندیڑ۔15اکتوبر (راست)ناندیڑ شہر کے دیگلور ناکہ علاقہ میں واقع خسرو نگر، چُنا بھٹی ان محلوں میں ڈرینج لائن کے پائپ لائن نصب کرنے کے کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔اس علاقہ میں چار سال قبل…

18اکتوبر سے سانگڑے سلطان مشکل آسان ؒ کے عرس کا آغاز

ناندیڑ:15اکتوبر(راست) قندہار شریف میںحضرت سید شاہ شیخ علی سانگڑے سلطان مشکل آسان ؒ قادری رفاعی قدس سرہ العزیز کا582 واں عرس شریف 18اکتوبر 2018ءبروزجمعرات( م 8صفرالمظفر 1440ھ) سے شروع ہورہا ہے ۔18اکتوبر کوجلوس صندل شریف ‘بعد نماز عصر نکلے…

زندگی کے مزے لوٹنے میں مصروف چوکیدار، عوام کے پیٹ کو بھول گیا

نئی دہلی ۔ 15 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) بھوک و فاقہ کشی پر عالمی سروے کا حوالہ دیتے ہوئے جس میں 119 ملکوں کی فہرست میں ہندوستان 103 ویں مقام پر ہے ، کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے و زیراعظم نریندر مودی کو آج پھرایک نئے طنز و تنقید کانشانہ…

دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ و کارکنان کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ

کئی اہم مسائل پر ایک رائے نہ ہونے کے سبب طویل ہوا شوریٰ کااجلاس، کئی حتمی فیصلوں کا انتظار،کارکنان میں خوشی دیوبند،15؍ اکتوبر(ایس۔چودھری)عالم اسلام کی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا دوروزہ بجٹ اجلاس تیسرے مرحلہ میں…

ہریانہ میں لشکر طیبہ کے فنڈ سے مسجد کی تعمیر

پلوال ۔ 15 اکتوبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) ملک کے سرکردہ تحقیقاتی ادارہ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے دہشت گردوں سے فنڈس کی وصولی کے کیس میں ہریانہ کے ضلع پلوال کے موضع اتاوار کی مسجد خلفائے راشدین کی تلاشی لیتے ہوئے تین افراد کو…

گوا بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کر ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لکھ دیا

گوا بی جے پی کی ایک پرانی ویب سائٹ پر پیر کی صبح ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لکھا ہوا دیکھ کر پارٹی کارکنان میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ لوگوں کو کچھ دیر تک یہ سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ آخر ماجرا کیا ہے۔ لیکن جلد ہی پتہ چلا کہ ان کے ویب سائٹ کو…

سدھو پاکستان کے تعلق سے ایک بار پھر تنازعہ میں پھنس گئے

 نئی دہلی.  — ریاست پنجاب کے وزیر اور سینئر کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو ایک بار پھر پاکستان کے تعلق سے ایک تنازعہ میں پھنس گئے۔ اُنہوں نے ہماچل پردیش کے کسولی میں منعقدہ ایک ادبی فیسٹیول میں بولتے ہوئے کہا کہ زبان اور کھانے کے…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا کے دوگروپوں میں جھڑپ، پولیس فورس تعینات

نئی دہلی:15اکتوبر(ایجنسیز)جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک معروف ومشہور درسگاہ ہے، لیکن شرپسند عناصراس کی حرمت کو پامال کرنے میں بھی پیچھے نہیں رہتے ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا ایک طرف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے جامعہ کانام روشن کررہے ہیں وہیں…

بلولی میں بھارت رتن اے پی جے عبدلکلام کا یوم پیدایش منایاگیا

بلولی:15اکتوبر۔(ابرار بیگ)۔سابق صدر جمہوریہ اور میزائل مین بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کا 87 وان یوم پیدائش پر بلولی میں جوش و خروش سے منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق مجلس بلدیہ کی پبلک لائبرےری میں صبح ساڑھے دس بجے بھارت رتن ڈاکٹر اے پی…