Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
………. تو” ایم آئی ایم“ ونچت اگھاڑی سے علیحد گی اختیار کرلے گی:اسدالدین اویسی
ناندیڑمیں ونچت بہوجن اگھاڑی کے تاریخی جلسہ سے پرکاش امبیڈکر‘ امتیاز جلیل ‘فیروزلالہ‘ودیگر قائدین کاخطاب
ناندیڑ:17جنوری(ورق تازہ نیوز) بھاریپ بہوجن مہا سنگھ اور مجلس اتحاد المسلمین کے زیر قیادت ونچت بہوجن اگھاڑ ی کاریاست مہاراشٹرمیں قیام…
جمعیۃ کا بحران جاری، محمود مدنی مستعفی بھی اور نہیں بھی! پڑھئے وضاحتی بیان
ملک ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور جمعیۃ علما ہند کے جنرل سکریٹری (ناظم عمومی) مولانا محمود مدنی کے اچانک مستعفی ہو جانے کی وجہ سے چی میگوئیوں کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا مولانا محمود مدنی نے وضاحتی بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ان کے استعفی پر غور…
ہندوستان نے 1300 روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش واپس بھیج دیا
نئی دہلی ۔میانمار میں فوج کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ظالمانہ سلوک کے الزامات کے بیچ ہندوستان نے 1300 روہنگیا مسلمانوں کو بنگلہ دیش واپس بھیج دیا ہے۔ ہندوستان کی جانب سے اٹھائے گئے اس قدم کی اب پوری دنیا میں مخالفت ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ…
جج صاحب! دن بھر سیلفی لیتی رہتی ہے بیوی، کھانا تک نہیں دیتی، مجھے طلاق چاہئے
بھوپال۔17۔جنوری۔بھوپال کے فیملی کورٹ میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا جس میں اسمارٹ فون کی وجہ سے شوہر- بیوی کے بیچ اتنی لڑائیاں ہو گئیں کہ دونوں کے بیچ طلاق کی نوبت آگئی۔ عدالت نے معاملہ کی سماعت کے بعد کاونسلنگ کا حکم دیا۔ کاونسلر نے جب…
سردار پٹیل کی مورتی رونمائی کے اشتہارات پر کروڑوں روپے خرچ
ممبئی، 16 جنوری. (پی ایس آئی)
مرکز نے سٹیچیو آف یونٹی (سردار بلبھ بھائی پٹیل کی مورتی) کی افتتاحی تقریب کے لئے میڈیا میں پرچار پر 2.64 کروڑ روپے سے زیادہ پیسہ خرچ کئے. ایک آر ٹی آئی جواب میں بدھ کو یہ انکشاف ہوا. وزیر اعظم نریندر مودی نے 31…
بھیونڈی :نوجوانوں میں بڑھتے منشیات کے رجحان کے خلاف اہلیان محلہ کی اہم میٹنگ
بھیونڈی ( شارف انصاری):- گزشتہ روز بھیونڈی شہر کے منگل بازار سلیپ پر واقع کھوٹالا مسجد کے صحن میں مقامی نوجوانوں اور مسجد کے امام مولانا محمد عمر صاحب کے ساتھ ٹرسٹیان نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے موثر پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بطور خاص…
صبح دس بجے بذریعہ طیارہ اسدالدین اویسی کی ناندیڑ آمد
محبان مجلس سے ائیرپورٹ پہنچنے فیرو ز لالہ کی اپیل
ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)ونچت بہوجن اگھاڑی کی جانب سے کل بروز جمعرات 17جنوری کو عظیم الشان تاریخی جلسہ عام کاانعقاد کیاگیاہے جس میں ونچت اگھاڑی کے قائدین بیرسٹراسد الدین اویسی(صدر مجلس…
بی جے پی صدر امیت شاہ شریک دواخانہ؛ سوائن فلو سے متاثر
نئی دہلی :16 جنوری:
ایمس ذرائع کے مطابق، بی جے پی کے رہنما کو سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا. وہ آج رات تقریبا نو بجے ہسپتال پہنچے تھے اور انہیں نجی وارڈ میں داخل کردیا گیا.
Delhi:…
استعفی کیوں؟؟؟
مولانا محمود مدنی صاحب نے جس طرح جمعیت علماء ھند سے اچانک استعفی دیا ہے اس سے ملت اسلامیہ ھند میں ایک اضطرابی کیفیت کا پیدا ہونا یقینی ہے،
مولانا محمود مدنی جدید ہندوستان کے مین اسٹریم میں اکلوتے ایسے مسلم رہنما ہیں جنہیں ملک کا ہر طبقہ…
ملک کی مرکزی ملی تنظیم جمیعۃ علماء ہند کے جنرل سیکریٹری محمود مدنی کا جمیعۃ سے استعفیٰ
نئی دہلی (عامر ظفر )
ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم اور قابل ذکر تنظیم جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر جمیعت علماءہند کا ایک آفیشیل لیٹر ہیڈ گردش کررہاہے جس میں مولانا محمود مدنی نے…