Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

انسپکٹرسبودھ کمار، اخلاق قتل معاملے کے اہم گواہ تھے اس لئے قتل کیا؛ اہل خانہ کا دعویٰ

بلند شہر۔6دسمبر۔(ایجنسیز )۔اترپردیش کے کے سیانا گاوں میں پیرکوگئوکشی کی افواہ میں ہوئے تشدد کے بعد علاقے کے حالات کشیدہ ہیں۔ اس درمیان تشدد میں شہید ہوئے پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا اخلاق لنچنگ معاملے سے کنکشن سامنے آیا ہے۔ متاثرہ اہل…

ممبئی ہائی کورٹ کی کرنل پروہیت کی عرضداشت پر سماعت کرنے سے معذرت کی

ممبئی:5؍ دسمبر(ای میل)مالیگائوں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت کو آج اس وقت مایوسی ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف داخل عرضداشت پر فوری سماعت کرنے سے معذرت کرلی نیز جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی)…

تصاویر: بابری مسجد: آزادی سے قبل…. ضرور دیکھئے

آزادی سے پہلے لی گئی ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد آپ کو پتہ چلے گا کہ مسجد کے اندرونی حصے میں بہترین نقاشی اور کاریگری کا استعمال کیا گیا تھا. یہ تصاویر آزادی سے قبل اور بابری مسجد کی شہادت سے پہلے لی گئی ہیں.ان تصاویر کو برطانوی لائبریری کے…

شہادت بابری مسجد کے خلاف احتجاجی جلسہ میں شرکت کی اپیل

مسلم متحدہ محاذ ضلع ناندیڑ کی جانب سے بتاریخ ۶؍ دسمبر ۲۰۱۸ئ؁ ، بروزِ جمعرات ٹھیک ۳۰:۱۰ تا ۱ بجے تک شہادتِ بابری مسجد کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام کا انعقاد بمقام روبر مسجد قباء ، مین روڈ ، دیگلور ناکہ ، ناندیڑ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ…

مسلم متحدہ محاذ کے جلسے کی تائید سے پاپولرفرنٹ آف انڈیادستبردار

ناندیڑ:5؍ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز )گذشتہ کئی برسوں سے پاپولرفرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ناندیڑ کلکٹر آفس پر بابری مسجد کی بازیابی کیلئے دھرنا کیا جاتا رہا ہے ۔ گذشتہ دو سال سے SDPIاس دھرنے کا انعقاد کر رہا ہے اور پاپولرفرنٹ آف انڈیا SDPI کی…

ہجومی تشدد سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود سرکار کا سست رویہ ناقابل فہم

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری نے بلند شہر میں گؤ کشی کے نام ہوئے قتل کے بعد اترپردیش سرکار کو متوجہ کیا کہ وہ لاء اینڈ آرڈ رپر توجہ دے نئی دہلی ۵؍دسمبر۲۰۱۸ء جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند مولانا قاری سید محمد…

ناندیڑضلع انتظامیہ نے مسلمانوں کو کلکٹرآفس کے روبرواحتجاج کی اجازت نہیں دی

 یوم شہادت پر دیگلورناکہ پر احتجاجی جلسہ عام ناندیڑ:5ڈسمبر۔(ورق ِ تازہ نیوز)کل 6ڈسمبر کو بابری مسجد کی 26 ویں برسی کے موقع پر مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کے بینرتلے 6ڈسمبر 2018ءبروز جمعرات کو ضلع کلکٹر آفس کے روبرو تمام سیاسی و ملی تنظیموں کی…

گئوکشی پر 7 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر ، 5 لوگ تو گاوں میں تھے ہی نہیں

بلند شہر۔5 دسمبر ۔(ایجنسیز )بلند شہر تشدد میں 7 مسلمانوں کے خلاف گئوکشی کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ یہ تمام نیابانس گاؤں کے رہائشی ہیں۔ پیر کے روز بلند شہر میں تشدد کے دوران دو افراد کی موت ہو گئی تھی جس میں پولیس انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ بھی…

ناندیڑ شہر میں فائرئنگ۔تاجر زخمی

ناندیڑ۔۵۔دسمبر۔(ورق تازہ نیوز)۔کل رات چار دسمبر کو شہر کے گرو کرپا مارکیٹ روڈ تا قدیم مونڈھا روڈ پر ایک تاجر پر نامعلوم افراد نے فائرئنگ کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی۔اس واقعہ میں تاجی زخمی ہوگیا۔تفصیل کے مطابق گرو کرپا مارکیٹ میں تاجر…

بلند شہر میں بجرنگ دل والوں نے منصوبہ بندتشدد کیا:سابق وزیر

بلند شہر،۴دسمبر(پی ایس آئی)گائے قتل کے شک میں بلند شہر کے جس گاؤں میں تشدد ہوئی اس گاؤں مہاو کے سابق وزیر کا کہنا ہے کہ ہماری پولیس والوں سے صلح ہو گئی تھی. ہمارے گاؤں والوں نے پتھراؤ نہیں کیا، بلکہ پتھراؤ کرنے والے لوگ باہر کے تھے.…