Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
بھیونڈی میں تین طلاق کا پہلا معاملہ « بیوی کی شکایت پر شوہر کے خلاف مقدمہ درج
بھیونڈی (شارف انصاری):- مسلم کمیونٹی میں تین طلاق قانونی جرم قرار دیئے جانے کے بعد اب طلاق پر چلنے والے مقدمات میں مزید اضافے کی باز گشت سنائی دینا شروع ہو گئی یے ۔ تازہ ترین واقع میں بھیونڈی کے نئی بستی میں واقع شاستری نگر علاقے میں شوہر…
اب تعمیرات سے منسلک مزدوروں کو بھی ملیں گے پکے مکانات
اٹل باندھکام کامگار(دیہی) آواس یوجنا کے تحت 1.5لاکھ روپئےکی امداد
اندراج شدہ مزدور مستحق
لاتور( محمدمسلم کبیر)لاتور ضلع میں مہاراشٹر تعمیری مزدور بہبودی بورڈ کے تحت دیہی علاقوں کے تعمیری شعبے سے منسلک مزدوروں کو ذاتی ملکیت کی…
ایس بی آئی گاہکوں کےلئے اہم ہدایت
ممبئی:15جنوری ۔(ایجنسیز) اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی آئی) نے گزشتہ چند دنوں میں اپنے گاہکوں کے موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیج کر کے وائی سی( نو یور کسٹمر) اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کہا ہے۔ اگر کوئی کسٹمر یہ نہیں کرواتا تو وہ اپنے بینک اکاو¿نٹ سے…
ناندیڑ: حج کے نام پر گیارہ لاکھ کی دھوکہ دہی
ٹور آپریٹر کے پاس عازمین کو حج پر بھیجنے کاکوئی لائسنس نہیں تھا اسکے باوجود لوگوں کو گمراہ کرکے حج و عمرہ روانگی کا جھانسہ دے رہاتھا ۔اس دھوکہ دہی کے بعد فریادی وانکے ساتھیوں نے متعلقہ ٹورآپریٹر سے رقم واپسی کامطالبہ کیاجس کے بعد اس دھوکہ…
بھیونڈی:پانی کی قلت ‘کانگریسی کارپوریٹروں کا کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر دھرنا
بھیونڈی ( شارف انصاری ):- کارپوریشن وارڈ میں جاری پانی کی قلت کے مسائل کو لے کر کارپوریشن میں اقتدار پر قابض کانگریس پارٹی کے تین کارپوریٹروں نے کارپوریشن دفتر کے داخلی دروازے پر احتجاج کرتے ہوئے کارپوریشن انتظامیہ کے ناقص طریقہ کار کے خلاف…
عوام کو دھوکہ دینے والی بی جے پی اتحادی حکومت کو اکھاڑ پھینکے ۔ اجیت پوار
بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی دیہی اسمبلی حلقہ کے تحت پوگاوں میں راشٹروادی کانگریس پارٹی کی طرف سے منعقدہ نردھار پریورتن سبھا میں مرکز کی بی جے پی حکومت اور ریاست کی بی جے پی شیوسینا اتحادی حکومت پر جارحانہ موڑ میں حملہ بولتے ہوئے این سی…
پربھنی کے کامل اردو ہائی اسکول میں خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کا کامیاب انعقاد
پربھنی :14 جنوری:(ورق تازہ نیوز) آج پربھنی کے مشہور و معروف کامل اردو ہائی اسکول، یوسف کالونی میں حکومت ہند اور عالمی تنظیم برائے صحت WHO کی جانب سے 9 ماہ سے لیکر 15 سال تک کے تمام عمر کے بچوں کو خسرہ اور روبیلا ٹیکہ اندوزی مہم کے تحت اسکول…
وزیراعظم کے دورے کے وقت کانگریس ورکرس کیساتھ مارپیٹ کا معاملہ: پولس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ
وزیراعظم کے دورے کے وقت شولاپور میں یوتھ کانگریس کے کارکنان کوبے رحمی سے مارے جانے کا معاملہ یوتھ کانگریس کا ریاست بھرمیں ضلع کلکٹریٹکٹ کو میمورنڈم، پولیس اہلکاروں کی برخاستگی کا مطالبہ
یوتھ کانگریس کا ریاست بھرمیں ضلع کلکٹریٹکٹ کو…
کنہیا کماراورعمرخالد سمیت 10 پر چارج شیٹ میں ملک سے غداری کا الزام
نئی دہلی:14جنوری (ایجنسیز)ملک کے مشہورومعروف تعلیمی ادارہ جواہرلال نہرویونیورسٹی (جے این یو) طلبہ یونین کے سابق صدرکنہیا کمار، عمرخالداورانربان بھٹاچاریہ سمیت 10 طلبا کے خلاف ملک سے غداری کے معاملے میں دہلی پولیس نے پٹیالہ ہاوس کورٹ میں…
منفرد شادی کا کارڈ‘ہمیں گفٹ نہیں، بی جے پی کو دیں چندہ اور نمو کو ووٹ
سورت ، 13 جنوری. (پی ایس آئی) سوشل میڈیا میں ان دنوں شادی کا ایک کارڈ خوب وائرل ہو رہا ہے. اس کارڈ میں لڑکے والوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ووٹ اور بی جے پی کو چندہ دینے کی اپیل کی ہے. اس میں ایک طرف جہاں شادی کی دعوت ہے، وہیں دوسری طرف…