Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

سردار پٹیل کی مورتی رونمائی کے اشتہارات پر کروڑوں روپے خرچ

ممبئی، 16 جنوری. (پی ایس آئی) مرکز نے سٹیچیو آف یونٹی (سردار بلبھ بھائی پٹیل کی مورتی) کی افتتاحی تقریب کے لئے میڈیا میں پرچار پر 2.64 کروڑ روپے سے زیادہ پیسہ خرچ کئے. ایک آر ٹی آئی جواب میں بدھ کو یہ انکشاف ہوا. وزیر اعظم نریندر مودی نے 31…

بھیونڈی :نوجوانوں میں بڑھتے منشیات کے رجحان کے خلاف اہلیان محلہ کی اہم میٹنگ

بھیونڈی ( شارف انصاری):- گزشتہ روز بھیونڈی شہر کے منگل بازار سلیپ پر واقع کھوٹالا مسجد کے صحن میں مقامی نوجوانوں اور مسجد کے امام مولانا محمد عمر صاحب کے ساتھ ٹرسٹیان نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے موثر پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بطور خاص…

صبح دس بجے بذریعہ طیارہ اسدالدین اویسی کی ناندیڑ آمد

محبان مجلس سے ائیرپورٹ پہنچنے فیرو ز لالہ کی اپیل ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)ونچت بہوجن اگھاڑی کی جانب سے کل بروز جمعرات 17جنوری کو عظیم الشان تاریخی جلسہ عام کاانعقاد کیاگیاہے جس میں ونچت اگھاڑی کے قائدین بیرسٹراسد الدین اویسی(صدر مجلس…

بی جے پی صدر امیت شاہ شریک دواخانہ؛ سوائن فلو سے متاثر

نئی دہلی :16 جنوری: ایمس ذرائع کے مطابق، بی جے پی کے رہنما کو سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا. وہ آج رات تقریبا نو بجے ہسپتال پہنچے تھے اور انہیں نجی وارڈ میں داخل کردیا گیا. Delhi:…

استعفی کیوں؟؟؟

مولانا محمود مدنی صاحب نے جس طرح جمعیت علماء ھند سے اچانک استعفی دیا ہے اس سے ملت اسلامیہ ھند میں ایک اضطرابی کیفیت کا پیدا ہونا یقینی ہے، مولانا محمود مدنی جدید ہندوستان کے مین اسٹریم میں اکلوتے ایسے مسلم رہنما ہیں جنہیں ملک کا ہر طبقہ…

ملک کی مرکزی ملی تنظیم جمیعۃ علماء ہند کے جنرل سیکریٹری محمود مدنی کا جمیعۃ سے استعفیٰ

نئی دہلی (عامر ظفر ) ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم اور قابل ذکر تنظیم جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر جمیعت علماءہند کا ایک آفیشیل لیٹر ہیڈ گردش کررہاہے جس میں مولانا محمود مدنی نے…

بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

قومی ،وطنی،ملی ذمہ داریوں اور قوم وملت کی تعمیر وترقی کیلئے بیش بہا خدمات انجام دینے والی شخصیت حضرت مولانا حافظ ندیم صدیقی صاحب دامت برکاتہم (صدر مہاراشٹرجمعیۃ علماءہند) محمد طیب ظفر 8668705379 ایک طرف مہاراشٹر اپنی تاریخ کے سب سے بڑےقحط…

فیس بُک پر اسدالدین اویسی اور پرکاش امبیڈکر کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ’ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:15جنوری(ورق تازہ نیوز) ونچت بہوجن اگھاڑی کے لیڈران کے خلاف فیس بُک پر ماہور کے نوجوان ولبھ وجئے راو آملے نے قابل اعتراض پوسٹ تحریر کیا اس معاملے میں شیواجی دیوی داس جوگدنڈ نے سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. معاملے میں…

بھیونڈی: میونسپل کمشنر کے ساتھ یونین رہنماؤں کی اہم میٹنگ

يونين عہدیداروں کی طرف سے اٹھائے گئے کارپوریشن ملازمین کے اہم مسائل بھیونڈی ( شارف انصاری):- کارپوریشن میں ملازمین و مزدوروں کے مسائل کے تدارک کیلئے کارپوریشن یونین کے عہدیداروں نے میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے ساتھ ملاقات کی اور متعدد…

نوکری چھوڑ نے کیلئے شاہ فیصل کو پاکستان سے ملا پیسہ : بی جے پی لیڈر کا سنگین الزام

سرینگر: گزشتہ ہفتہ آئی اے ایس عہدے سے استعفٰی دینے والے شاہ فیصل پرسنگین الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے سینئرلیڈراورجموں وکشمیر کے سابق نائب وزیراعلیٰ کویندرگپتا نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ استعفٰی دینے کے لئے پاکستان سے پیسے ملے ہوں۔کویندرگپتا نے…