’امریکا سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں‘

ریاض،۶اکتوبر(پی ایس آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم سعودی قوم کے دفاع اور اس کی حفاظت کے لیے کسی سے مفت میں کچھ نہیں لیتے اور اپنے دفاع کے بدلے میں کسی کو کچھ دیں گے بھی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور صدر…

تصوف عہد حاضر کی سب سے اہم ضرورت ہے

جے این یو میں ولڈ اردو ایسوسی ایشن کے تحت دوروزہ قومی سیمینار کا انعقاد ،مفکرین ادب کا اژدحام نئی دہلی:6اکتوبر (پریس ریلیز)آج جواہر لال نہر و یونیورسٹی میں ”ولڈ اردو ایسوسی ایشن “کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس…

رام مندر۔بابری مسجد تنازعہ‘ جماعت اسلامی ہند کااہم فیصلہ

نئی دہلی:6اکتوبر۔(ایجنسیز) جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمیں ہر حال میں تسلیم ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لئے…

5ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کااعلان

نئی دہلی:6اکتوبر۔(ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ…

پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر کعبہ کے عکس شائع کرنے کی صلاح

کراچی : اب پاکستان میں بھی محمد علی جناح کے خلاف آواز بلند ہونے لگی ہے اور کرنسی پر سے ان کی تصویر کو ہٹا نے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔اس ضمن میں کراچی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی منع ہے ۔ جب کہ تصویر کشی و مجسمہ سازی…

ہندو وادی تنظیموں نے مسجد کی مینار منہدم کروادی 

الور میوات : کچھ دنوں پہلے شاہجہاں پور الور میں زیر تعمیر تیس فٹ قدیمی مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر مقامی ہندوتوا وادی تنظیموں نے مینار کی تعمیر کو لے کر اچانک اعتراض درج کروایا ۔بعد ازاں مقامی مسلمانوں پر سختی کیساتھ دباؤ بناکر مینار کو…

باغپت:ہم مسلمان تھے مسلمان ہیں اور مسلمان رہیں گے

باغپت : اترپردیش کے باغپت ضلع میں ایک خاندان کے ۱۳؍ افراد کے ہندو مذہب اختیار کرلئے جانے کی خبر کے پھیلنے سے مسلمانوں شدید غم پایا رہا ہے ۔ مسلمان سے ہندو بنے افراد کا دعوی ہے کہ ان کے اہل خانہ میں سے ایک نوجوان کا قتل ہوگیا تھا ۔ہم مسلمان…

مسلم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر اغوا کرنے والا گروہ سرگرم 

رام پور : رام پور میں ایک ایسا گروہ سرگرم ہے جو مسلم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر انہیں اغوا کرلیتا ہے پھر ان کے ہندو کے نام سے ڈاکومنٹس تیار کر کے انہیں ہندو مذہب میں شامل کرلیتا ہے او ربابالغ لڑکی سے ایس پی کی درخواست دلاتا ہے کہ میں…

शरद पवार यांनी केली मोठी घोषणा

मुंबई - राष्ट्रवादी काँग्रेसचे अध्यक्ष शरद पवार यांच्या लोकसभा निवडणूक लढवण्याबाबत गेल्या काही दिवसांपासून अनेक तर्कवितर्क लढवण्यात येत होते. अखेर आपण आगामी लोकसभा निवडणूक लढवणार नाही, असे स्पष्ट करत शरद पवार यांनी आपल्या निवडणूक…

90 کروڑ ڈیبٹ۔ کریڈٹ کارڈ پر خطرہ!

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ ہونے والے آن لائن پیمنٹ سسٹم پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اس کے پیچھے بنیادی وجہ آر بی آئی کا وہ آرڈر ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی کمپنیاں 15 اکتوبر تک بھارت کے گاہکوں کا ڈیٹا صرف بھارت میں اسٹور کرنا شروع کر…