فیس بک اور گوگل آپ کے متعلق کیا کچھ جانتا ہے؟
ایک ایسے وقت میں جب کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کروڑوں لوگوں کے پرائیویٹ ڈیٹا اسیکنڈل پر معافی مانگ رہے ہیں اور اس سے متعلق سوالات کے جواب کے لیے امریکی پارلیمنٹ کے ارکان کے سامنے جا رہے ہیں، لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ…