اورنگ آباد سے دہشت گرد کاروائی انجام دینے دھماکہ خیز اشیاءکی خریدی

٭نالاسوپارا میں دھماکہ خیز اشیاءتیار کرنے کےلئے گندھک اور بیٹری کی خریدی اورنگ آباد میں ہوئی،خریدی سلیپ سے ہواخلاصہ اورنگ آباد:(جمیل شیخ):ریاست کے کچھ شہروں میں تہواروں کے موقع پر دہشت گردکاروائی انجام دینے کی غرض سے نالاسوپارا میں دھماکہ…

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محمد عامر نے بنائی انوکھی الیکٹریکل کار ، امریکہ سے ملا 70 لاکھ روپے…

دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے الیکٹریکل ڈپلومہ کر رہے محمد عامر کو امریکہ کی ایک کمپنی نے 70 لاکھ روپے سالانہ کا پیکج دیا ہے ۔ عامر نے ڈپلومہ کورس کے دوران پٹرول سے چلنے والی ایک سکینڈ ہینڈ کار کو اے ایک ایسی الیکٹریکل کار میں تبدیل کردیا…

آج بر صغیر ہند کی سب سے منظم اسلامی جماعت کا یوم تاسیس

..... از محمد طاھر مدنی..... آج جماعت اسلامی کا 77 واں یوم تاسیس ہے. 26 اگست 1941 کو اس جماعت کا قیام عمل میں آیا. مولانا سید ابو الاعلی مودودی رح کی دعوت پر متحدہ ہندوستان کے کونے کونے سے 75 افراد لاہور میں اکٹھا ہوئے اور کافی غور و فکر کے…

ناندیڑمیں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کوقتل کردیا

ناندیڑ:26اگست(نامہ نگار)گزشتہ آٹھ تاد س سالوں سے جاری زمین کے تنازعہ پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا ۔یہ دردناک واقعہ لوہا تعلقہ کے بورگاو¿ں میں رونما ہوا ۔ صبح رفع حاجت کیلئے گئے چھوٹے بھائی کو بیٹے کی مدد سے قتل کردیاگیا…

ڈیزل کی قیمتوں نے سابقہ سبھی ریکارڈ توڑے

قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک کے کئی شہروں میں ڈیزل کی قیمتیں آج اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئیں ۔ساتھ ہی ساتھ پٹرول کی قیمت بھی اس سال 29 مئی کو درج سب سے اونچی سطح تک پہنچ چکی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل…

اغوا کے بعد تین سال کی معصوم کی آبروریزی قبرستان کے نزدیک خون سے لت پت ملی ، حالت نازک

الہ آباد میں تین سال کی بچی کو اغوا کرنے کے بعد اس کی آبروریزی کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ متاثرہ بچی کو علاج کیلئے ضلع اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ، جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے ۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے جانچ…

ہندو مسلم اتحاد کے حامی حضرت امیر خسروؒ

محبوب الہیٰ حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے روحانی شاگرد حضرت خسرو کا پورا نام ابوالحسن یامین الدین خسرو تھا ۔آپ 1253ءمیں اترپردیش کے ضلع پٹیالہ کے شہر ایٹہ میں پیدا ہوئے تھے ۔اُ ن کے والد ترک اور والدہ ہندوستانی راجپوت تھیں ۔بعد میں ان کی…

امر سنگھ نے اعظم خان کو بتایا راکچھس ، کہا : نماز وادی پارٹی کے سربراہ ہیں اکھلیش یادو

سماجوادی پارٹی کے سابق لیڈر اور راجیہ سبھا رکن امر سنگھ نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرتے ہوئے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے وشنو مندر بنانے کے دعوی پر سوال کھڑا کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سابق لیڈر اور راجیہ سبھا رکن امر سنگھ نے ہفتہ کو ایک…

سبزی بیچنے پر مجبور ہوئی بالی ووڈ اداکارہ

بڑے بالی ووڈ اسٹارس کے مفلسی میں پہنچنے کی خبریں جب بھی آتی ہیں، مداحوں کا دل افسوس سے بھر جاتا ہے۔ ان دنوں ایک ایسی ہی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما سبزی بیچتی نظر آرہی ہیں۔ گلیمرس نظر آنے والی…

مودی پردھان منتری نہیں ”پرچار منتری“ ہیں:کنہیا کمار

ناندیڑ:25اگست(نامہ نگار)نریندر مودی ملک کے پردھان منتری نہیں بلکہ پرچار منتری ہے۔ اس طرح کی تنقید کنہیاکمار نے آج ناندیڑمیں منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام میں کیا ۔شنکر راو¿ چوہان سبھاگرہ میں آج شام سات بجے بعنوان ”سب سے پہلے سنویدھان“ خطاب…