انگلینڈ میں ہیرو بننے کے بعد اب عمران خان کے پیچھے پڑے وراٹ کوہلی!۔

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا نے 203 رنز کی بڑی جیت حاصل کی۔ اس جیت کا ہیرو وراٹ کوہلی کو چنا گیا جنہوں نے پہلی اننگز میں 97 اور دوسری اننگز میں 103 رنز بنائے۔ ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 203 رن  سے جیت درج…

پاکستان: کابینہ نے وزیراعظم اور صدر کے فرسٹ کلاس ہوائی سفر پر پابندی لگائی

ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ جمعہ کے دن کابینہ کی میٹنگ میں فرسٹ کلاس ہوائی سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ لیا گیا۔ اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرقیادت نئی کابینہ نے اعلی افسران سمیت صدر اور وزیراعظم کے فرسٹ کلاس ہوائی سفر پرپابندی…

چندی گڑھ: ایک ہفتہ بعد قبر سے نکالی گئی بچی کی لاش، یہ تھی وجہ

رام دربار میں دو ماہ کی بچی کی لاش کو تدفین کرنے کے ایک ہفتہ بعد پھر سے نکالا گیا ہے۔ رام دربار میں دو ماہ کی بچی کی لاش کو تدفین کرنے کے ایک ہفتہ بعد پھر سے نکالا گیا ہے۔ بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم سے پتہ…

नांदेड जिल्ह्यात पावसाचा कहर

नांदेड - जिल्ह्यात पावसाचा कहर पहायला मिळत आहे. या पावसाच्या पुरामध्ये एकाच कुटुंबातील तीन जण वाहून गेले आहेत. तसेच मांजरम गावातील देखील एक जण वाहून गेला आहे. नैसर्गिक आपत्तीमुळे त्यांच्या कुटुंबियांना शासनाकडून आर्थिक मदत म्हणून प्रत्येकी…

محمد انس نے چوٹی کا مقام حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا

ہندوستان کے محمد انس اور راجیو اروكيا نے آج یہا 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں شاندارشروعات کرتے ہوئے مردوں کے 400 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں دا خلہ حاصل کر لیا۔ ہندوستان کے محمد انس اور راجیو اروكيا نے آج یہاں 18 ویں…

Mind power: 10 thing that immediately change your life (10 Min Read)

مائینڈ پاور دس کام جو فوری آپ کی زندگی بدل دیں گے معزالرحمان، ناندیڑ یہ مضمون آپ کی معلومات میں اضافہ کیلئے نہیں لکھا گیا ہے اس میں بیشتر ایسی باتیں ہیں جو آپ پہلے سے جانتے ہیں یا کہیں نا کہیں آپ نے سنی ہیں۔ اسکے لکھنے کااصل مقصد یہ ہیکہ…

بی جے پی نفرت پھیلانے اور ملک کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے: راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتاپارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )پر نفرت پھیلانے اور نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ وہ ملک کو بانٹنے کا کام کررہے ہیں ۔ مسٹر گاندھی نے جرمنی کی راجدھانی برلن میں جمعرات…

ہریانہ : گئو کشی کے شک میں ایک مسلمان کے گھر پر حملہ

نئی دہلی :ہریانہ کے روہتک ضلع کے ٹٹولی گاؤں میں ایک مسلمان کے گھر پر بھیڑ نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کیا ہے۔ ان لوگوں کو شک تھا کہ عید کے موقع پر یامین کھوکھر نے گئو کشی کی ہے۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک خبر کے مطابق ؛ پہلے ہی خطرہ بھانپ کر یامین…

لوگ ’کھبُو‘یا لیفٹی کیوں ہوتے ہیں؟

ماضی میں سائنسدانوں کا خیال تھا کہ ایک جین ہی انسانی کی یک سمتی یا یک طرفی کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ اب یہ معلوم ہوا ہے کہ بے شمار جینز کے ساتھ ساتھ ماحولیات بھی انسان کی ذہنی چابک دستی پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ جرمنی کی رُوہر یونیورسٹی کے ریسرچر…