ناندیڑ میں 30ستمبر کو جلسہ بعنوان” معیار تعلیم جدید تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں“
ناندیڑ::27 ستمبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز)تعلیمی میدان میں سرگرم تنظیم ویلفیئر اسوسی ایشن فار ریسرجنس آف مائنارٹیز (وارم) یونٹ ناندیڑ کے زیراہتمام 30ستمبر بروز اتوار صبح گیارہ بجے سے ظہر تک بمقام انورگارڈن حیدر باغ دیگلور ناکہ ناندیڑ میں بعنوان”…