ناندیڑ کرئم برانچ کی اہم کاروائی
ناندیڑ:10اکتوبر(نامہ نگار)ناندیڑ لوکل کرائم برانچ ( ایل سی بی ) دستہ نے مختلف جرائم میں ملوث مفرور مجرمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ایس پی سنجے جادھو ‘ ایڈیشنل ایس پی ڈاکٹراکشے کدم کی ہدایت پر مفرور اور مطلوب مجرمین کی تلاش کے…