ڈگ وجئے سنگھ کا نریندر مودی پر طنز

بھوپال۔ 18 جون (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی ڈگ وجئے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں،دوسریی جانب ان کی پارٹی میں دہشت…

تلنگانہ کے ریڈی سیاست میں ناکام: دامودر راج نرسمہا

نئے صدر پردیش کانگریس کو جگن سے سبق لینا چاہئے حیدرآباد ۔ 18۔جون (سیاست نیوز) سابق ڈپٹی چیف منسٹر دامودر راج نرسمہا نے کہا کہ رائلسیما سے تعلق رکھنے والے ریڈی قائدین سیاست میں کامیاب ہوئے جبکہ تلنگانہ کے ریڈی کامیاب نہ ہوسکے ۔ اس سلسلہ میں…

میجر کیتن سنگھ کو وزیردفاع کا خراج

نئی دہلی ،18جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں فوج کے شہید میجر کیتن شرما کو خراج عقیدت پیش کیا۔میجر کیتن شرما پیر کے روز جموں کشمیر کے اننت ناگ میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں شہیدہوگئے تھے ۔شہید میجر کا جسدخاکی منگل کو…

ناندیڑ:اسلحہ سے زخمی کرکے ٹرک ڈرائیور کو لوٹنے والے چار لٹیرے گرفتار

ناندیڑ:18جون ۔( ورق تازہ نیوز)بھوکر تعلقہ کے سیتاکھنڈی گھاٹ میں 18جون کی درمیانی شب ساڑھے بارہ بجے مہلک اسلحہ سے وار کرکے ٹرک ڈرائیور کولوٹنے والے چھ لٹیروں میںسے چار کو بھوکر پولس نے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ۔جبکہ دیگر دو لٹیروں…

صدارتی انتخابات کے دوسرے امیدواروں سے دوڑ میں آگے : ٹرمپ

واشنگٹن، 18جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اوپنین پول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہیکہ وہ 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے امیدواروں سے دوڑ میں بہت آگے ہیں۔ ٹرمپ نے پیر کو ٹویٹ کیا‘‘ہمارے اوپینین پول سے پتہ چلتا ہیکہ ہم…

مورگن کے ورلڈ ریکارڈ چھکوں کی بدولت انگلینڈ نے افغانستان کو دی شکست

مانچسٹر: کپتان مورگن کے ریکارڈ 17 چھکوں سے آراستہ 148 رنوں کی بہترین اننگز کی بدولت دنیا کی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ نے افغانستان کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں منگل کے روز 150 رن سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں سرفرہست مقام حاصل کر…

نئی نسل کو اردو سکھانے کیلئے موبائل ایپ کو لانچ کرنے کا پروگرام

سری نگر۔18 جون ۔( سیاست ڈاٹ کام ) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ کونسل نئی نسل کو اردو کی طرف راغب کرنے اور اردو سیکھنے کا ذوق وشوق رکھنے والوں کیلئے عنقریب ایک موبائل ایپ لانچ کرنے والا ہے ۔ انہوں…

مقبوضہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی بربریت ہنوز جاری۔ شدید گولہ باری سے غزہ پٹی دہل گئی

یروشلم –  فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں سدیروت نامی یہودی کالونی عمارت تباہ ہوگئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ کی پٹی سے ناجائز صیہونی ریاست…

मशहुर सिंगर की विवादित पोस्ट, मोहन भागवत को कहा आतंकी, सीएम योगी को भी दी गाली

बॉलीवुड सिंगर हार्ड कौर ने सीएम योगी और मोहन भागवत के की फोटो शायर की है। फोटो को शेयर करते हुए कमेंट्स बॉक्स में सिंगर हार्ड कौर ने उत्तर प्रदेश के सीएम योगी आदित्यनाथ और राष्ट्रीय स्वयंसेवक संघ (आरएसएस) के मुखिया मोहन भागवत के आपत्तिजनक…

یوپی میں مدارس کے ٹیچرس کے تقررکے تعلق سے یوگی حکومت کانیافیصلہ

لکھنو۔18 جون۔اترپردیش حکومت نے ریاست میں اترپردیش مدرسہ بورڈ سے تسلیم شدہ سرکاری امداد یافتہ دینی مدارس میں سائنس اور حساب کے اساتذہ کی تقرری کے لئے اردو زبان کی لازمیت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اترپردیش مدرسہ بورڈ کے ایک افسر کے مطابق…