یوٹیوب نے تین ماہ میں خلاف ورزی کرنے پر 5 کروڑ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں
یوٹیوب نے پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر تین ماہ میں اپنی ویب سائٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ویڈیوز اور 22 کروڑ 40 لاکھ تبصرے ہٹا دیے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا کے سرکاری حکام اور دلچسپی رکھنے والے گروپس نے یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا…