فلم ’زیرو‘ کی ریلیز کے بعد شائقین کا ملا جلا ردعمل

ممبئی،۲۲؍دسمبر (پی ایس آئی) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ آج سے سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے جس میں ان کے ساتھ اداکارہ انوشکا شرما اور کترینہ کیف جلوہ گر ہوئیں۔فلم میں شاہ رخ خان بونے کے کردار میں 'بوا سنگھ' بنے ہیں جب کہ ان کے…

کورٹ نے اگسٹا-ویسٹ لینڈ معاملے میں کرسچن مشیل کو سات دن کی ریمانڈ پر بھیجا

نئی دہلی ، 22 دسمبر. (پی ایس آئی) وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر اگسٹا-ویسٹ لینڈ خریداری معاملے میں گرفتار برطانوی بچولیے کرسچن مشیل کو دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے سات دن کی ئڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے. بتا دیں، مشیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے اس ڈیل…

بہار: لالو بیٹے تیج پرتاپ اب لگائیں گے ‘جنتا دربار’

پٹنہ، 22 دسمبر. (پی ایس آئی)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد کے بیٹے اور بہار کے سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو ذاتی زندگی کی وجہ سے اگرچہ پچھلے کچھ دنوں سے سیاست سے دور رہے ہوں، لیکن ایک بار پھر وہ فعال طور پر سیاست میں قدم…

ناندیڑ:ادارہ مرکز العلوم کے طلباء میں خسرہ وروبیلا کے ٹیکے و گرم ملبوسات کی تقسیم

ناندیڑ :22ڈسمبر(منور خان)ناندیڑ کی قدیم دینی درسگاہ ادارہ مرکزالعلوم دےگلور ناکہ ناندیڑ کے طلبہ میں آج خسرہ وروبیلہ سے مدافعت کے ٹےکے دئے گئے ،آج صبح ادارہ مرکزالعلوم میں ڈاکٹرعبدالرزاق صاحب کی نگرانی مےں ڈاکٹر س کی اےک ٹےم طبی عملہ کے ساتھ…

اپنے والدین سے بھی زیادہ مقبول اسٹار کڈ

ممبئی،۲۲؍دسمبر (پی ایس آئی) بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اور اداکار سیف علی خان کا بیٹا تیمور علی خان صرف 2 سال کی عمر میں ہی اپنے والدین سے زیادہ مقبول ہوچکا ہے۔20 دسمبر کو اپنی دوسری سالگرہ منانے والے تیمور کی تصاویر اور خبریں روزانہ…

ذہنی طو رپرکمزور شخص کیساتھ بلولی کے سرکل انسپکٹر کی ہمدردی

بلولی:22ڈسمبر(ابراربیگ)عام طور پر پولس کانام لیتے ہی سنتے ہی لوگوں کے ذہن میں کچھ اور ہی بات گردش کرنے لگتی ہے۔ا لیکن محکمہ پولس مٰیں انسانی ہمدردی رکھنے والے افسران آج بھی موجود ہے ۔ یہ بات اس وقت صحیح ثابت ہوئی جب شہر بلولی کے پولس اسٹیشن…

زیرو: ’ادھورے پن کو بھی کھْل کر جینے والوں کی کہانی

ممبئی،۲۲؍دسمبر (پی ایس آئی)بالی وڈ کے کنگ کہلانے والے شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کی نئی فلم ’زیرو‘ ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو بظاہر محرومیوں کا شکار ہیں لیکن وہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا سکھاتے ہیں۔یہ باتیں انھوں نے بی بی سی ہندی کی…

ناندیڑ :محمد رفیق مارپیٹ معاملہ میں تحصیلدار نے خضر ملک ،محمد محیط اور شاہد انور کوپابند کیا

ناندیڑ ۔22 دسمبر (نامہ نگار):محمد رفیق محمد ابراہیم ساکن اتوارہ بازار نے 11 دسمبر 2018 کو اتوارہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تھی کہ رقم کی لین دین کے معاملے پرخضر ملک ساکن پیر برہان نگر ،محمد محیط (طوبیٰ کلاتھ سینٹر محمد علی روڈ)اور…

اپنے پیار کی تلاش میں پاکستان سے ہندوستان آئے عمران کی کہانی آپکو رُلادے گی

نئی دہلی:22ڈسمبر۔(ایجنسیز)چند روز قبل ہم نے حامد نہال انصاری کی داستان سنی، جسے سناتے سناتے خود حامد رو پڑے تھے۔ ایک ایسی ہی محبت کی داستان ہے پاکستان کے عمران کی۔ عمران اپنے پیار کو پانے کے لئے پاکستان سے ہندوستان ا?ئے۔ ویزا ختم ہوا تو…

ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی کی دختر کی شادی

حیدرآباد : اویسی خاندان اور عالم خاندان میں بہت جلد شادی کی شہنائی بجنے والی ہے ۔ اویسی خاندان اورعالم خاندان کی دوستی برسوں پرانی ہے ۔ اور اب یہ دوستی رشتہ میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔ شاہ عالم خان مرحوم کے پوتے اور احمد عالم خان کے فرزند برکت…