مہاراشٹرا سکریٹریٹ کینٹین ویٹرس کی 13 جائیدادوں کیلئے 7000 درخواستیں

ممبئی 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا سکریٹریٹ (منترالیہ) کے کینٹین میں ویٹر کی 13 مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتیوں کے لئے 7000 افراد نے درخواست داخل کی ہے۔ ان میں گریجویٹس کی اکثریت ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے کہاکہ ان جائیدادوں پر بھرتیوں کے…

ناندیڑ کارپویشن کی ناجائز قبضہ جات ہٹاؤ مہم

ناندیڑ 18جنوری (نامہ نگار) بلدیہ کے کمشنر لہوراج ماڑی نے ناجائز قبضہ جات ہٹاؤ اسکواڈ کے انچارج پرکاش یولے کو ہٹا کر ان کی جگہ فائربریگیڈ آفیسر شیخ رئیس پاشا کو مقرر کیا شیخ رئیس پاشا نے اپنے نئے عہدے کا جائزہ لے کر شہر کی سڑکوں اور فٹ…

ناندیڑ:رشوت خور سرکاری عہدیدارکوچارسال قید کی سزا

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) چھوٹی بچت ایجنسی کے لائسنس کی تجدید کاری کیلئے ایک ہزار روپے کی رشوت طلب کرنے کے معاملے میں گرفتار چھوٹی بچت آفیسر راجندر وامن وراڈے کاجرم عدالت میں ثابت ہونے کے بعد انھیں چار سال قید اور 15 ہزار روپے جرمانہ…

عاشق جوڑے نے پھانسی لے لی

ہردوئی، 18 جنوری. (پی ایس آئی) اتر پردیش کے ہردوئی ضلع کی بلگرام کوتوالی علاقے کے برنی گاوں میں ایک عاشق جوڑے کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی. اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گاوں میں ہلا ط گیا. موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاشوں کو اتار کر پوسٹ…

لوک سبھا انتخابات : مارچ کے پہلے ہفتے میں تواریخ کا اعلان متوقع

نئی دہلی 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا توقع ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ اطلاع دیتے ہوئے مزید کہاکہ موجودہ لوک سبھا کی میعاد 3 جون کو ختم ہوگی۔ الیکشن کمیشن فی الحال پولنگ کے انعقاد کے…

لوک سبھا انتخابات: مسلم لیگ کے ناندیڑ امیدوار کااعلان

ناندیڑ:18جنوری(ورق تازہ نیوز) انڈین یونین مسلم لیگ پارٹی کی جانب سے مہاراشٹر کی تمام 48 نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کااعلان کیاگیا ہے ۔اور ناندیڑحلقہ لوک سبھاسے الطاف احمد‘ لاتور سے ایڈوکٹ گنگادھر ساوتے ہنگولی سے لکچرار درانی شاہین امیدوار…

بھونیشورکمارنے امپائرکے پیچھے سے ہی گیند پھینک دی

میلبورن:یہاں کھیلے گئے تیسرے ونڈے میچ کی شروعات بارش کے وجہ سے تاخیرسے ہوئی۔ اس کے بعد جب کھیل شروع ہوا تومیزبان ٹیم الیکس کیری اورایرون فنچ کے ساتھ اتری، لیکن آسٹریلیا کو جلد ہی کیری کے طورپرپہلا جھٹکا لگ گیا۔ اس طرح سے ایک بارپھرسے ایرون…

ناندیڑ:اے ٹی ایم کی جانب سے جمیعتہ علماءکے نو منتخبہ عہدیداران کا استقبال

ناندیڑ:18جنوری۔(ورق تازہ نیوز)16جنوری کو عطارتمبولی منیار.ناندیڑ کمیٹی کے آفس منیارگلی میں جمیعتہ علماء شہر وضلع ناندیڑ کے نو منتخبہ صدور و جنرل سیکریٹرز کا استقبال کیا اور مستقبل کےلئے نیک خواہشات ظاہر کیاگیا۔حافظ عبدالحفیظ صاحب ضلع…

بھارت کی آسٹریلیا پر تاریخی جیت،ونڈے سیریز پر بھی کیا قبضہ

میلبورن: ٹیسٹ سیریز میں میزبان کنگاروؤں کو روند کر 70 سال میں پہلی بار آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے والی بھارتیہ ٹیم نے اب 2-1سے ونڈے سیریز جیتنے کا 'وراٹ کارنامہ ' کر دکھا یا ہے ۔آسٹریلیا سے ملے 231 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے مہیندر…

مودی سے کسی اچھے کام کی امید نہیں ، میں وزیر خزانہ ہوتا تو استعفیٰ دے دیتا: چدمبرم

نئی دہلی : کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جمعہ کو کہا کہ نریندر مودی سرکار نے ایئر فورس کے 126 لڑاکو طیاروں کی ضرورت کو نکار کر قومی سکیورٹٰ سے سمجھوتہ کیا ہے اور اس معاملے میں جے پی سی جانچ ہونی چاہئے ۔ انہوں نے یہ بھی سوال کیا کہ جب…