دبئی بس حادثہ : 17 ہلاک شدگان میں سے 12 کے ہندوستانی ہونے کی تصدیق
دبئی: دبئی کے الرشيديہ علاقے میں کل شام کو ایک مسافر بس کے حادثہ کا شکار ہونےسے 12 ہندوستانی شہریوں سمیت کم از کم 17 لوگوں کی موت ہو گئی۔ بس میں مختلف ممالک کے کل 31 مسافر سوار تھے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں زخمی چار ہندوستانی…