مہاراشٹر کو سناتن کی نہیں بلکہ پھلے، شاہو وامبیڈکر کے نظریات کی ضرورت ہے: ملّکا رجن کھڑگے
کولہاپور: بی جے پی وشیوسینا کی حکومت سناتن سنستھا جیسی تنظمیوں کی پرورش کررہی ہیں۔ مہاراشٹر کو سناتن سنستھا کی نہیں بلکہ مہاتما پھلے، شاہو مہاراج و ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات کی ضرورت ہے۔ جنہوں نے اس ملک کو سیکولرزم اور رواداری کا لازوال…