بچہ بچہ بنے گا نمازی ‘ بھیونڈی مکہ مسجد کے ذمہ داران کی ایک انوکھی پہل

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر میں واقع مکہ مسجد بھاجی مارکیٹ شانتی نگر میں ایک انوکھی پہل کرتے ہرئے بچوں میں دہنی شعور پیدا کرنے کی نئی تحریک کا آغاز کیا گیا ہے ۔ جس میں 7 سال سے 14 سال کے بچوں کے مابین دینی و اخلاقی تربیت کے لئے…

رڈار-بادل والے بیان پر گھرے مودی: لالو نے کہا "ہٹ بُڑبک” تو اویسی نے "ایئر چیف…

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے بالا کوٹ ایئر سٹرائیک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے ۔دراصل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کو ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ بالا کوٹ پر…

شادی میں تنازعہ : دلہہ سمیت چار لوگوں کا قتل کردیا گیا

بہاولپور، پاکستان 12 مئی (اجنسیز) پاکستان کے پنجاب صوبہ کے بہاولپور کے انہارکالونی میں اتوار کو شادی کی تنازعہ کی وجہ سے چارلوگوں کو قتل کردیا گیا۔ پولس نے بتایا کہ قاتلوں نے ایک گھر پر حملہ کیا اور ایک خاتون سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے کے…

بالاکوٹ بادل : مودی کے بیان پر یچوری کی الیکشن کمیشن سے شکایت

نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑ ا ہوگیا ہے اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے…

جب آپ بین الاقوامی میڈیا کو خریدنے طاقت نہیں رکھتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے : رچا چڈھا

دنیا کی مشہور میگیزن ٹائم نے اپنے کور پیج پر وزیر اعظم نریند رمودی کی تصویر شایع کی ہے ۔ دراصل ٹائم میگزین نے اپنی کور سٹوری کے ٹائٹل میں مودی کو ڈیوائیڈر ان چیف بتایا ہے اور کیپشن دیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان ، کیا مودی…

حیدرآباد پولیس نے درسگاہ جہادو شہادت کے ارکان کو حراست میں لے لیا

حیدرآباد 12مئی .حیدرآباد پولیس نے درسگاہ جہادو شہادت کے ارکان کو اتوار کی صبح حراست میں لے لیا تاکہ عنبرپیٹ کی مسجدیکخانہ کے پاس نماز کی ادائیگی کے پروگرام کو ناکام بنایاجائے۔درسگاہ جہاد وشہادت کے ارکان بشمول اس کے سربراہ عبدالماجد،صلاح…

یوپی کی اس پولنگ افسر کے سامنے بالی ووڈ کی حسینائیں بھی فلاپ

لکھنو:12(ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے میں اتوار کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس مرحلے میں راہل گاندھی ، سونیا گاندھی سمیت ملک کے بڑے لیڈروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر اترپردیش کی ایک ووٹنگ افسر کی…

بی جے پی کی حکومت جا رہی ہے: پرینکا

نئی دہلی، 12 مئی. کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج کہا کہ لوگ اس وقت پریشان اور دوچار ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی۔محترمہ واڈرا نے یہاں نئی دہلی لوک سبھا حلقہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا’’یہ…

اقامہ ممیزہ رکھنے والوں کے لیے کیا پابندیاں ہوں گی؟

سعودی عرب کی حکومت نے وہاں مقیم غیر ملکیوں کے لیے ایک منفرد اقامے یعنی 'اقامہ ممیزہ' کے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت غیرملکیوں کو مختلف فوائد حاصل ہوں گے، لیکن ان پر کچھ ذمہ داریاں بھی عائد ہوں گی. اس اقامے کو حاصل کرنے والے افراد کے…

’ہم نے بھارت میں اپنی ریاست قائم کرلی‘ » داعش کا دعویٰ

داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنظیم نے جموں و کشمیر میں ’ولایت الہند‘ نامی ایک نام نہاد صوبہ بنا لیا ہے، اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے بھارت میں اپنی موجودگی کا پہلی مرتبہ دعویٰ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے…