تلنگانہ و ساحلی آندھرا میں 29 جون تا 2 جولائی شدید بارش کا امکان

حیدرآباد 27 جون ( سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ تلنگانہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں 29 جون سے شدید بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر ڈاکٹر وائی کے ریڈی نے کہا کہ شمالی خلیج بنگال اور اطراف کے علاقوں میں 30 جون سے…

حبیب نگر واقعہ ‘ مسلم نوجوانوں پر ہی مقدمہ درج

دلت ۔مسلم بھائی بھائی کا نعرہ دینے والے مندا کرشنا مادیگا کا اہم رول حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) حبیب نگر علاقہ کے ساکن ایک لاپتہ نوجوان کی خودکشی کو قتل قراردینے کی ناکام کوششوں کے بعد آج بے قصور مسلم نوجوانوں پر شرپسند عناصر نے اقدام…

اے بی وی پی کا آج اور کل تعلیمی اداروں کا بند

حیدرآباد 27 جون ( سیاست نیوز ) اے بی وی پی کی جانب سے 28 اور 29 جون کو ریاست گیر سطح پر تعلیمی اداروں کے بند کا اعلان کیا گیا ہے ۔ یہ بند ریاست میں کارپوریٹ اور خانگی اسکولس میں بے تحاشہ فیس کی وصولی کے خلاف کیا جارہا ہے ۔ اے بی وی پی نے…

انتخابی شکستوں پر کانگریس قائدین کے اجلاس میں غور

حیدرآباد 27 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ کے سینئر کانگریس قائدین کا آج یہاں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں حالیہ انتخابی شکستوں اور کچھ قائدین کے انحراف کے مسئلہ پر غو رکیا گیا ۔ کانگریس لیڈر و سابق رکن اسمبلی مری ششی دھر ریڈی نے کہا کہ جن قائدین…

اتحاد کیلئے ممتابنرجی کی اپیل بالکل بے معنی

چیف منسٹر بنگال نے خود کمیونسٹوں کو کمزور کیا : سدھاکر ریڈی حیدرآباد 27 جون ( پی ٹی آئی ) سینئر کمیونسٹ رہنما ایس سدھاکر ریڈی نے آج چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کی اس اپیل کو بے معنی قرار دیا ہے کہ کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتوں کو ان…

کمشنر بلدیہ کی گاڑی کی ٹریفک خلاف ورزیاں ‘ چالانات کی ادائیگی

حیدرآباد ۔ /27 جون (سیاست نیوز) کمشنر جی ایچ ایم سی دانا کشور کی سرکاری گاڑی پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے 6210 روپئے کے ٹریفک چالانات تھے ۔ چالانات کی تفصیل سوشیل میڈیا اور ٹی وی چیانلس پر عام ہونے کے بعد جی ایچ ایم سی نے چالانات کی…

ہجومی تشدد پر قانون بنے گا:شرما

بھوپال،27جون(سیاست ڈاٹ کام)ملک کے کئی مقامات پر ‘موب لنچنگ’کے معاملے سامنے آنے کے دوران مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت ان معاملوں سے نمٹنے کے لئے قانون بنانے والی ہے ۔ ریاست کے قانون اور انصاف کے وزیرمملکت پی سی شرما نے آج یہاں میڈیا سے کہا…

تبریز انصاری کی ہلاکت پر حکومت کی خاموشی افسوسناک، مسلمانان ہند کیلئے لمحۂ فکر

مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا اجلاس، ڈاکٹر نادرالمسدوسی ، ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قادری شرفی، ڈاکٹر محمد اقبال احمد رضوی القادری کا مشترکہ بیان حیدرآباد۔ /27 جون، ( راست )کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیراہتمام جھار کھنڈ میں ہجومی تشدد میں…

युवक ने लगाए ‘पाकिस्तान जिंदाबाद’ के नारे, भीड़ ने की जमकर पिटाई

श्रीगंगानगर के रायसिंहनगर के मुख्य बाजार में नशे में धुत एक युवक ने 'पाकिस्तान जिंदाबाद' के नारे लगाए जिस पर आक्रोशित लोगों ने युवक की जमकर पिटाई कर डाली. सूचना पर पहुंची पुलिस ने युवक को हिरासत में लेकर पूछताछ शुरू कर दी है.बीच बाजार लगाए…

جھارکھنڈ میں پھر ایک بار شرپسند بھیڑ نے نوجوان کو پیٹ پیٹ کر ادھ مرا کردیا

رانچی :27جون ۔ جھارکھنڈ میں سرائی کیلا میں موب لنچنگ کی آگ ابھی سرد بھی نہیں کہ کوڈرما میں ایک بار پھرسےایک نوجوان مشتعل ہجوم کے تشدد کا نشانہ بن گیا۔ کوڈرما کےتلیا تھانہ علاقہ کے جھنڈا چوک کےپاس بھیڑنے چوری کےالزام میں ایک نوجوان کوپکڑا…