پانی اللہ کی عظیم نعمت ( سائنسی تحقیق کی نظر میں )
خالق کائنات نے مخلوق کے بسیرے کیلئے آسمان کو چھت اور زمین کو بچھونا بنایا ہے۔ بارش کی صورت میں آسمان مخلوق کیلئے روزی کا سبب ہے۔ زندگی بہت آزمائش بھی ہے اور نعمت عظمیٰ بھی۔ اس کے استوار و قیام کیلئے پروردگار عالم نے لاتعداد و بیشمار نعمتیں…