معروف بزرگ افسانہ نگار ابراہیم اختر (پربھنی)  کے نئے ناول "سرِ دار” کا اجرا

اورنگ آباد 9- ستمبر. معروف بزرگ افسانہ نگار ابراہیم اختر (پربھنی) کے نئے ناول "سرِ دار” کا 9 ستمبر کو صبح 11 بجے اورنگ آباد میں محمد تقی مدیر اعلیٰ روزنامہ ورق تازہ ناندیڑ کے ہاتھوں اجراء عمل میں آیا.

تصویر میں دائیں سے عارف خورشید, ڈاکٹر مسرت فردوس’ اسلم مرزا ‘ ابراہیم آختر’ احمد عثمانی مدیر بیباک’ مالیگاؤں’ شاہ حسین نہری’ محمد تقی ‘ نورالحسنین وغیرہ دیکھے جاسکتے ہیں. (تصویر ورق تازہ)

Leave a comment