لاتور میں لاتور : مہاراشٹرا کے ضلع لاتور میں کوروناوائرس کے کیسوں میں اضافہ کے درمیان ضلع انتظامیہ نے 27 اور 28 فبروری کو جنتا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ لاتور کے کلکٹر پرتھوی راج بی پی نے عوام سے اپیل کی ہیکہ وہ کوروناوائرس کی کڑی کو توڑنے کیلئے جنتاکرفیو کا اہتمام کریں۔ ہفتہ کے آخری دو دن اپنے گھروں سے نہ نکلیں۔ ضروری صورت میں ہی گھر سے باہر قدم رکھیں۔ جنتاکرفیو کے دوران صرف ضروری اشیاء کی خدمات جاری رہیں گی۔


اپنی رائے یہاں لکھیں