Yearly Archives

2023

سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کو ہارٹ اٹیک

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ انہیں حال ہی میں دل کا دورہ پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی اورا سٹینٹ بھی ڈالے گئے ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے…

مسلمانوں کے خلاف پروگرام، چینل نیوز 18پر جرمانہ

نئی دہلی:(ایجنسیز) نیوز براڈ کاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈس اتھاریٹی (این بی ڈی ایس اے) نے نیوز اینکر امن چوپڑا کی جانب سے ہندی نیوز چینل’نیوز18 انڈیا‘ پر پیش کئے گئے چارشوز کے خلاف پیر کے روز احکام صادر کئے۔ان شوز میں مسلمانوں کے خلاف قابل…

جنسی زیادتی کا شکارمدرسے کے طالب علم کی پراسرار موت پر ممبئ ہائی کورٹ برہم

ممبئی۳ مارچ (ایجنسیز): جنسی زیادتی کا شکار مدرسے کے طالب علم کی سڑک حادثے میں پراسرار حالات میں ٹرک سے ٹکرا جانے کے بعد موت کے مہینوں بعد، بمبئی ہائی کورٹ نے نئی ممبئی پولیس کو تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس اے ایس گڈکری…

پونے میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا ٗ کسبہ حلقہ ضمنی چناومیں مہاویکاس اگھاڑی کی جیت

پونے:2/ مارچ(ورق تازہ نیوز) کانگریس امیدوار رویندر ڈھنگیکر نے کسبا ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے ہیمنت رسانے کو شکست دی،اس طرح بی جے پی کاقلعہ سمجھے جانے والے اس حلقہ پر مہاویکاس اگھاڑی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے ۔اس حلقہ نے پورے مہاراشٹر…

تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی کی جیت، میگھالیہ میں سہ رخی مقابلہ

نئی دہلی: 2/مارچ (ایجنسیز) شمال مشرقی ہندوستان کی ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں آج اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ اب تک جاری نتائج اور رجحانات کے مطابق تریپورہ اور ناگالینڈ میں تصویر صاف نظر آ رہی ہے۔ تریپورہ…

کرناٹک: ’امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی‘، وزیر تعلیم بی سی ناگیش کی وضاحت

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے بورڈ امتحانات کے درمیان ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے حجاب پہننے والی طالبات کی ان امیدوں پر پانی…

الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔ عدالت عظمیٰ نے…

ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ، کلیدی ملزم سندیپ قصوروار قرار، دو ملزمان بری

لکھنؤ ۔بول گڑھی کے ہاتھرس میں پیش آنے والے عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں ایک مقامی عدالت نے ملزمان روی، رامو اور لو کش کو بری کر دیا ہے۔ مرکزی ملزم سندیپ کو آئی پی سی سیکشن 304 اور ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت قصوروار قرار دیا گیا ہے۔