اورنگ آباد: کراڈ پورہ حادثہ میں جاں بحق شیخ منیر الدین کی کشیدہ ماحول میں آخری رسومات ادا
اورنگ آباد :کراڑ پورہ علاقہ میں گزشتہ روز پیش آئے حادثے میں شدید زخمی ایک شخص کی جمعرات کی شام ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ جمعرات کی آدھی رات کو جج کی موجودگی میں کیمرہ کے سامنے لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ کچھ دیر بعد…