Monthly Archives

فروری 2023

بی آرایس اور کانگریس کارکنوں میں جھگڑا

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑویاترا میں کشیدگی دیکھی گئی کیونکہ کانگریس کارکنوں کی جانب سے لگائی گئی فلیکسی پر ریاست کی حکمران جماعت بی آرایس کے کارکنوں نے شدید اعتراض کیااور رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔اس…

دہلی کی سیاست میںزبردست سیاسی ہلچل، منیش سسودیا اور ستیندر جین نے وزارتی عہدہ سے مستعفی

نئی دہلی : 28/ فروری (ایجنسیز)دہلی کی سیاست میں اس وقت زوردار ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سی بی آئی کی حراست سے آزادی نہ ملنے کے بعد دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنے وزارتی عہدے سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں، طویل…

اسد الدین اویسی کی بیٹی کے سسر اور معروف ڈاکٹر مظہرالدین خان کی خود کشی! گھریلو تنازعہ میں خود کو…

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی بیٹی کے سسر ڈاکٹر مظہر الدین خان (60 سال) نے پیر (27 فروری) کو بنجارہ ہلز میں واقع اپنے گھر میں مبینہ طور پر خود کو…

جموں اور سری نگر میں لانچ ہوا  جیو  ٹرو 5جی, لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کیا

نئی دہلی، 28 فروری۔2023۔ ریلائنس جیو  کی ٹرو5جیسروس اب جموں اور سری نگر تک بھی پہنچ گئی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون، جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں  جیو کی  ٹرو 5جیخدمات کا آغاز کیا۔ جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے…

ناندیڑ:اطہرالدین کاحرکت قلب پرحملہ کے باعث انتقال

ناندیڑ:28/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ شہری حدود کے سب ڈویژن1کے گتہ دار اطہر الدین(جمیل بھائی ) ساکن قدیم گنج ناندیڑ کا حرکت قلب پرحملہ کے باعث آج28 فروری کوسہ پہرساڑھے چاربجے انتقال ہوگیا۔مرحوم کی نماز جنازہ کل بروزبدھ کو صبح نو بجے گنج…

سرکار کی جانب سے اورنگ آباد کی تبدیلی نام کے خلاف مسلم نمائندہ کونسل نے قانونی و عوامی احتجاج کا…

اورنگ آباد :28/ فروری (راست) اورنگ آباد نام کی تبدیلی کے خلاف کل جماعتی وفاق مسلم نمائندہ کونسل کی اہم نشست بروز ۲۷؍ فروری ۲۰۲۳ء؁ کو منعقد کی گئی تھی۔اس نشست میںمحبان اورنگ آباد کی بلا لحاظ و تفریق زعمائے ملت و سیاسی قائدین ‘ علمائے کرام…

درجہ حرارت میں اضافہ، مرکز نے خط لکھ کر ریاستوں کو بیماریوں کے حوالہ سے الرٹ کیا

نئی دہلی: ملک بھر میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگوں کو گرمی محسوس ہونے لگی ہے۔ دریں اثنا، مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گرمی سے ہونے والی بیماریوں کے بارے میں الرٹ کیا ہے۔ رپورٹ کے…

ناندیڑ:الحاج شیخ احمد کا انتقال

ناندیڑ:28/ فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ الحاج شیخ احمد صاحب مرحوم (ناھید جنرل اسٹور) منیار گلی ناندیڑ کا آج صبح دس بجے انتقال ہواہے. نماز جنازہ بعد نماز مغرب سرائے فخراللہ شاہ قبرستان ا توارہ ناندیڑ میں ادا…

دیگلور کے طالب علم حافظ سید ریحان نے مکمل قرآن مجید صبح سے لیکر شام سنائی

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بحمداللہ تعالیٰ کل بروز پیر 27 فروری 2023 کو مدرسہ عربیہ ترتیل القرآن نرنگل روڈ دیگلور میں ایک طالب علم حافظ سید ریحان ابن سید عبدالرشید صاحب ہپرگاہ‌ تھڑی تعلقہ بلولی ضلع ناندیڑ نے مکمل قرآن مجید ایک نشست…