ناگپور میں واقع آر ایس ایس دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی، پولیس سیکورٹی سخت
ناگپور: 31/ڈسمبر(ایجنسیز)نئے سال یعنی 2023 کی آمد پر ہر جگہ جشن کی تیاریاں کی گئی ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں تو نئے سال کا جشن گھنٹوں پہلے شروع بھی ہو چکا ہے۔ ہندوستان میں بھی مہاراشٹر، دہلی، یوپی، بہار، بنگال اور ہریانہ جیسی ریاستوں میں…