Monthly Archives

جنوری 2023

ناندیڑ:نوجوان شبیر سوداگر کا علالت کے باعث انتقال

ناندیڑ:30/جنوری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ شہر کے قدوائی نگر کے نوجوان محمد شبیر سوداگر ولد عبد الروف سوداگر عمر 45 سال کا آج بروز پیر کو صبح کے وقت طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ وہ مزاحیہ شاعری بھی کرتے تھے…

گجرات فسادات میں بی جے پی نے اپنی طاقت ثابت کردی:وی ایچ پی لیڈر کا بھڑکاو بیان

بنگلورو: وشوا ہندو پریشد کے ایک لیڈر نے آج کہا کہ 2002ء کے گجرات فسادات نے ہندوؤں کے حوصلے اور قابلیت کو ثابت کردیا ہے۔ ہندو نوجوانوں نے بی جے پی یووا مورچہ لیڈر پروین نیٹارو کے قتل پر مسلم جہادیوں کو مناسب جواب دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر…

یوکرین پر حملہ کرنے کی تہران کی دھمکی،وجہہ یہ ہے

ہفتہ کے روز ایران کے شہر اصفہان میں ایک فوجی فیکٹری کو نشانہ بنانے کے لیے کئے جانے والے ڈرونز حملوں کے اثرات جاری ہیں۔حملے کے اعلان کے بعد سے اس پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ تہران نے کھلے عام حملے کا الزام اسرائیل پر لگایا ہے۔ امریکی میڈیا…

بی بی سی کی دستاویزی فلم معاملہ، سپریم کورٹ پابندی کے خلاف درخواست سننے کے لیے تیار

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر یعنی 6 فروری کو 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم پر مرکزی حکومت کی جانب سے عائد کی پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرنے پر اتفاق کیا۔ ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی…

باکس آفس پر پٹھان کی دہاڑ بر قرار ۔ویکینڈ میں بھی خوب کمائی کی

جب سے پٹھان ریلیز ہوئی ہے، باکس آفس پر سب کی چاندی ہو گئی ہے۔ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی نان اسٹاپ کمائی جاری ہے۔ پٹھان کے اوپننگ ویک اینڈ کلیکشن کے کل اعداد و شمار، جو ہر روز کی کمائی کے ساتھ ریکارڈ بنا رہے ہیں، آ گئے ہیں۔ کنگ خان کے…

مہاتما گاندھی سے منسوب پانچ تصورات: فیکٹ چیک

30 جنوری 2023ء کو موہن داس کرم چند گاندھی کے قتل کی 75 ویں برسی ہے۔ گاندھی، جنہیں ''مہاتما‘‘ (عظیم روح) کے نام سے جانا جاتا ہے، 1947ء میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت سے ہندوستان کی آزادی کی تحریک کے معروف ترین سیاسی رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ 78…

چاند سے اوپر اٹھتی زمین: کورین خلائی جہاز کی تصاویر

چاند کے گرد چکر لگانے والے جنوبی کوریا کے پہلے خلائی جہاز دانوری نے چاند کی سطح اور اس سے بڑھ کر زمین کی حیرت انگیز تصاویر واپس بھیجی ہیں۔یہ خلائی جہاز جس کا سرکاری نام کوریا پاتھ فائنڈر لونر آربٹر ہے، لیکن اسے دانوری کے نام سے جانا جاتا ہے…

سوزوکی انڈیا میں گائے کے گوبر سے حاصل شدہ بائیو گیس سے چلنے والی کاریں بنائے گی

گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی سوزوکی نے 2030 تک پیداوار کے لیے بڑے اہداف مقرر ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ مستقبل میں اس کی سی این جی کاروں کو بائیو گیس پر چلایا جاسکتا ہے۔کمپنی نے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ سوزوکی نہ صرف بیٹری سے چلنے والی…

طب نبوی: ایک ہدایت، ایک پیغام

پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے وہ ارشادات جن کا تعلق انسانی امراض اوران کے علاج نیز حفظان صحت کے ضمن میںہے انہیں ایک عنوان کے تحت بیان کرکے صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابو دائود، ترمذی وغیرہ میں کتاب الطب کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب…

کچھ دوائیں کافی یا چائے کے ساتھ کیوں نہیں کھانی چاہییں؟

ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے ایک کپ کافی یا چائے کے بغیر دن کا آغاز ناقابل تصور ہے۔ تاہم بعض صورتوں میں دوا کے ساتھ لیے جانے والے مشروب کے حوالے سے احتیاط برتنی چاہیے۔کچھ دوائیں دن کے مختلف اوقات میں لی جا سکتی ہیں لیکن یہ بھی ہدایت کی…