پٹھان:مگر یہ گِلہ کہ آئی ایس آئی ایجنٹ کو ’اچھے روپ‘ میں کیوں دکھایا؟
فلم پٹھان جہاں ایک جانب ریلیز ہونے کے بعد ہر دن ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے وہیں اس فلم کو دیکھنے والے ناصرف اپنی آرا دے رہے ہیں بلکہ اس فلم کے مختلف پہلوؤں پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔گذشتہ پانچ دنوں میں فلم پٹھان نے 500 کروڑ روپے سے…