Monthly Archives

جنوری 2023

اب ’ہند سٹی‘ کے نام سے جانا جائے گا یو اے ای کا ’المنہاد‘ ضلع، وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا…

ہندوستان میں ریلوے اسٹیشنوں، شہروں اور سڑکوں کا نام بدلنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس پر کئی بار حکومت کو سخت اعتراضات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن نام بدلنے کا عمل صرف ہندوستان ہی نہیں، دیگر ممالک میں بھی لگاتار دیکھنے کو ملتا ہے۔ تازہ…

عظیم شخصیات کی توہین کے خلاف قانون بنایا جائے: اجیت پوار

’عام آدمی کی حکومت‘ کی دعویدار ریاستی حکومت اپنی کام کاج سے اس کا ثبوت بھی پیش کرے ممبئی:ریاست میں کشیدگی پیداکرنے کے لیے کچھ لوگ قصداً عظیم شخصیات کی توہین کرتے ہیں۔ اس کا مقصد عوام کو درپیش سنگین مسائل جیسے مہنگائی، بے روزگاری، لاء…

ایم پی ایس سی کا 2025 سے نیا نصاب لاگو کرنے کا فیصلہ خوش آئند:

یہ طلبہ کے اتحاد کی جیت ہے، بی جے پی مفت میں کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے ممبئی:ایم پی ایس سی کی تیاری کرنے والے لاکھوں طلبہ کی جدوجہد کے سامنے بالآخر حکومت نے ہتھیار ڈالتے ہوئے نیا نصاف 2025 سے لاگوکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس پارٹی اس…

پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی

کراچی۔ 31؍ جنوری۔ ایم این این۔ پاکستان کی کرنسی پیر کو 2.61 فیصد یا 7 روپے گر کر ڈالر کے مقابلے میں 269.63 کی نئی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی، جس سے یہ ایشیا کا بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گئی۔کرنسی کی گراوٹ اس وقت آئی جب…

پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد مدرسین کی تقرری کے لیے لازمی TAIT امتحان کی تاریخوں کا اعلان

ریاستِ مہاراشٹر کے تمام خود مختار مقامی اِداروں ( Local Bodies) جیسے نگر پریشد، نگرپالیکا، مہا نگر پالیکا اور ضلع پریشد کی اسکولوں نیز نجی انتظامیہ (Private Management) کی اسکولوں میں (اقلیتی تعلیمی اداروں کے علاوہ) حکومت کے کمپیوٹر سسٹم…

وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا

وشاکھاپٹنم: چیف منسٹر جگن ریڈی نے نئے دارالحکومت کے نام کا اعلان کیا ہے۔ اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ریاست کی راجدھانی کو وشاکھاپٹنم منتقل کیا جائے گا۔ چیف منسٹر ریڈی نے کہا کہ…

آسارام باپو کو عصمت دری معاملے میں تاحیات قید کی سزا سنائی گئی

ایک خاتون مرید کے ساتھ عصمت دری معاملے میں آسارام باپو کو گاندھی نگر سیشن کورٹ نے تاحیات قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں 30 جنوری کو انھیں قصوروار قرار دیا تھا اور سزا کا فیصلہ سنانے کے لیے 31 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔…

اڈانی کے لیے ایک اور بری خبر! دنیا کے ٹاپ 10 امیروں کی فہرست سے ہوئے باہر

ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے گوتم اڈانی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اڈانی کے لیے ہر طرف سے بری خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ ایک طرف اس رپورٹ کے آنے کے بعد اڈانی کے شیئرز زمیں بوس ہو گئے ہیں۔ وہیں دوسری طرف، اڈانی دنیا کے…

گوتم اڈانی کی امیر افراد کی فہرست میں تنزلی، کاروبار میں نقصان: مگر انڈیا میں اسے ’حساس معاملہ‘ کیوں…

اپوزیشن رہنما راہل گاندھی اپنی حالیہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران کئی بار الزام لگا چکے ہیں کہ اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت سے آگے بڑھ رہے ہیں انڈیا کے بڑے بزنس گروپ ’اڈانی گروپ‘ کے مالک گوتم اڈانی نے امریکی فرم…

شراب پلاکر نابالغ لڑکے سے جنسی تعلقات، خاتون کے خلاف کیس درج

تھانے: پولیس نے تھانے ضلع کے 16سالہ لڑکے پر جنسی حملہ کرنے کے الزام میں 32سالہ خاتون کے خلاف کیس درج کرلیا۔لڑکے کی ماں نے پولیس میں اپنی شکایت میں کہا کہ تین بچوں کی ماں ملزمہ خاتون‘ ناسک میں اس کے رشتہ دار کی پروسن تھی۔ملزمہ اکثر ممبئی آتی…