Yearly Archives

2023

ماضی کی سیلفی بنانے کے لیے AI کا استعمال : نتائج نے انٹرنیٹ کو دنگ کر دیا

مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کی گئی تصاویر حال ہی میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں، اور اب ایک فنکار نے اس ٹیکنالوجی کو "ماضی کی سیلفیز" دکھانے کے لیے استعمال کیا ہے۔ دو الگ الگ انسٹاگرام پوسٹس میں، آرٹسٹ جیو جان ملور نے تصاویر کی ایک سیریز…

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا…

ریاست پنجاب میں پولیس نے گذشتہ سنیچر کو سکیورٹی فورسز کی مدد سے خالصتان حامی اُبھرتے ہوئے خودساختہ سکھ مبلغ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں کر رکھی تھیں۔پولیس نے ان کے کئی قریبی ساتھیوں کو گرفت میں لے لیا تھا لیکن امرت…

’بیٹے کو ڈانٹا کہ تیری شادی کی عمر ہے اور اگر میں شادی کر لوں تو لوگ کیا کہیں گے

یہ ایک صدمے جیسا تھا جب شادی کی عمر والے میرے بیٹے نے مجھے دوبارہ شادی کرنے کو کہا‘ سیلوی یہ بھی کہتی ہیں ’ساتھ ہی میں یہ سوچ کر فخر بھی محسوس کرتی تھی کہ اس معاشرے میں میرے بیٹوں جیسی ذہنیت کسی اور کی نہیں ہے۔ یہاں بہت سی ایسی خواتین ہیں…

دبئی میں رمضان: اجازت نامے کے بغیرافطارکھاناتقسیم کرنے پر27 ہزارڈالرجرمانہ ہوگا

دبئی کے جو رہائشی اس سال رمضان کے دوران میں افطارکا کھانا تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،انھیں مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ ایک لاکھ درہم (27,227 ڈالر) کے بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کریں۔ دبئی میں محکمہ برائے اسلامی امور…

سلمان خان کے گھر پر سخت سیکوریٹی انتظامات، جگہ جگہ ناکہ بندی

ممبئی: 20/مارچ (ایجنسیز)ممبئی پولیس نے اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات کیے جاچکے ہیں اور شمال مغربی ممبئی کے علاقہ باندرہ میں جگہ جگہ ناکہ بندی رکھی گئی ہے، یہاں پولیس کے ایک پورے دستے کو باندرہ میں سلمان خان کی…

شہنشاہ اورنگ زیب کی واٹس ایپ پر تعریف ٗایک شخص کے خلاف کیس درج

کولہاپور: 20/مارچ (ایجنسیز)مہاراشٹرا کے کولہاپور ضلع میں اتوار کے دن اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف مبینہ طور پر اپنے واٹس ایپ پر مغل شہنشاہ کی ستائش پر کیس درج رجسٹرڈ کیاگیا ہے۔پولیس نے یہ بات کہی۔ ایک عہدیدار نے کہاکہ…

مہاراشٹرمیں یوگی آدتیہ ناتھ کے ماڈل پرعمل کرنے کی ضرورت:را جہ سنگھ

اورنگ آباد:20/مارچ (ایجنسیز) تلنگانہ میں معطل شدہ بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے کہا ہے کہ مہاراشٹرا کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے کو اپنے اترپردیش کے ہم منصب یوگی آدتیہ ناتھ کی تقلید کرتے ہوئے بلڈوزرس کا استعمال کر کے سرکاری اراضی پر…

دُلہن کو شادی میں رشتہ داروں نے 3 کروڑ کے تحفے دیئے ٗویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

جئے پور:20/مارچ (ایجنسیز) راجستھان کے ضلع ناگور میں 3 ماموؤں نے اپنی بھانجی کی شادی میں زائداز 3کروڑ روپے کے تحفے دیئے جس کے ویڈیو اور فوٹوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ہیں۔دُلہن کے نانا اور 3 ماموں 80 لاکھ روپے نقد رقم‘ زیورات‘ اراضی کے…

اورنگ آباد میں مورچہ کے دوران نفرت انگیز تقاریر توڑ پھوڑ اور پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف 7 ایف آئی آر…

اورنگ آباد : سرکاری املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے اور ہندو جنگرجنا ریلی سے واپس آنے والے مشتبہ افراد کی طرف سے پتھراؤ کے واقعات نے اتوار کو دیر گئے مشتبہ افراد کے خلاف ہنگامہ آرائی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے قانون سمیت سات…

گزشتہ کی طرح دسویں کے طلباء کے لیے اقراء اسٹڈی سینٹر میں طلباء کے لیے پڑھائی کرنے کا اہتمام 45…

تھانے (آفتاب شیخ) دسویں جماعت کے امتحانات چل رہے ہیں۔ طلباء امتحان کی تیاری زور شور سے کررہے ہیں۔ ان طلباء کو پڑھائی کے لیے پرسکون ماحول فراہم کرنے کی غرض سے رابوڑی تھانے کے معروف سماجی و تعلیمی ادارہ انجمن خاندیش کی جانب سے رابوڑی میں واقع…