Yearly Archives

2022

عراق: نومنتخب پارلیمان کا 9 جنوری کو پہلااجلاس

بغداد : عراق کے صدر برہم صالح نے نئی پارلیمان کا 9 جنوری کو پہلا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ انھوں نے اس ضمن میں جمعرات کو ایک فرمان جاری کیا ہے۔نومنتخب ارکان ابتدائی اجلاس میں حلف برداری کے بعد پارلیمان کے ایک اسپیکر اور دو ڈپٹی اسپیکروں کا…

دبئی : نئے سال کے جشن کیلئے تمام ریستوران ہاؤس فل

برج خلیفہ کے نظارے والے ریسٹورنٹس میں 5,500 درہمفی کس قیمت پر ٹیبل بکنگدبئی : متحدہ عرب امارات کی معورف ریاست دبئی میں نئے سال کی شام کے لیے ریستوران میں ٹیبل کی بکنگ ہزاروں درہم تک جا پہنچی ، برج خلیفہ کے نظارے والے ریستوراں نئے سال کے…

مدینہ میں تیز رفتار گاڑی فارمیسی میں جا گھسی

مدینہ منورہ : مدینہ منورہ میں ایک تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فارمیسی سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا کی اطلاع کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں گاڑی کو دکھایا گیا ہے جو…

رشا القرشی : اونٹوں سے مانوس سعودی خاتون

ریاض : سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون رشا القرشی کو اونٹوں کی محبت اپنے گھرانے سے ورثے میں ملی۔ وہ بچپن سے ہی اونٹوں کے نزدیک بیٹھ کر اس جانور کی انسیت حاصل کرتی تھیں۔ مملکت میں اونٹوں کے میلوں میں خواتین کی شرکت کی اجازت کے ساتھ ہی…

فرعون کی ’ممی‘ کا معمہ 3 ہزار برس بعد حل ہوگیا

قاہرہ: فرعون ’امنحتب اول‘ کی ممی کی باقیات کا معمہ سائنس دانوں نے 3300 برس بعد حل کرلیا ہے۔ انہوں نے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین کی مدد سے مصر کے مصروف فرعون کا ایسا راز دریافت کرلیا جس پر اب تک پردہ پڑا ہوا تھا۔سائنس دانوں نے بتایا کہ…

محمود عباس کی اسرائیلی حکام سے ملاقات فلسطینیوں سے غداری کے مترادف : حماس

غزہ : اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمودعباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس کے ساتھ ملاقات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ محمود عباس نے…

حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کے اصول کے تحت نماز جمعہ کی ادائیگی

سعودی عرب نے کرونا کیسز بالخصوص اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں پھر سے سماجی فاصلہ لازمی قرار دیدیا ہے۔ آج نماز جمعہ کے دوران سماجی فاصلے کے اصول پر عمل کرتے ہوئے نمازیوں کی صف بندی کی گئی۔کرونا کی…

برطانیہ، خطرناک گلہری کے ڈر سے لوگ گھروں میں محصور

برطانیہ میں خونخوار گلہری کے خوف نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے ایک چھوٹے قصبے میں گزشتہ ہفتے خونخوار گلہری کےحملے سے کئی شہری زخمی ہوگئے۔ کہا جارہا ہے کہ خطرناک گلہری نے 48 گھنٹوں میں 18 لوگوں…

غیر قانونی پلاٹوں پر تعمیرات کومستقل کرنے کے لیے گنٹھے واری فیس کمیٹی کا قیام

ناندیڑ:31 ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے ضلع کلکٹر ڈاکٹر وپن اٹنکر نے ناندیڑ ضلع میں دیہی علاقوں میں غیر مجاز پلاٹوں اور غیر مجاز تعمیرات کی فیس کا تعین کرنے کے لیے مہاراشٹر گنتھے واری ترقیاتی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کیے…

ناندیڑ:نوجوان لڑکااپنی معشوقہ کیساتھ فحش حرکتیں کرتے پایاگیا

ناندیڑ:31 ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز)دو دن قبل ہوائی اڈہ پولس اسٹیشن کی پولس نے آنند نگر علاقہ میں دو کافی ہاوسوںپرچھاپہ مارکروہانن سے 7 نوجوان جوڑوںکوقابل اعتراض حالت میں پکڑاتھا ۔ یہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں کافی ہاوس کے کیبن میں بیٹھ کر فحش…