Yearly Archives

2022

ہندوستان 2027 تک دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ جی ڈی پی والا ملک بن جائے گا : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی معیشت میں اس سال 7 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جو اسے دنیا میں جی ڈی پی کے لحاظ سے 5 واں سب سے بڑا بناتا ہے۔آئی ایم ایف نے پیشن گوئی کی ہے کہ ہندوستان 2027 تک دنیا کا…

واٹس ایپ کمیونٹی فیچر کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرے گا؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر متعدد چیٹ گروپس کو ایک ہی باکس میں رکھنے کا فیچر ’کمیونٹیز‘ پیش کردیا گیا۔واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں ’کمیونٹیز‘ فیچرز کو متعارف کرانے کا اعلان…

گرل فرینڈ نے شادی سے انکار کیا تو 27 سالہ نوجوان نے فیس بک لائیو پر خودکشی کر لی : ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: آسام کے گوہاٹی سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک 27 سالہ نوجوان نے صرف اس لیے خودکشی کر لی کیونکہ اس کی گرل فرینڈ نے اس سے شادی سے انکار کر دیا تھا۔ نوجوان نے خودکشی سے پہلے فیس بک لائیو بھی کیا تھا۔ اب متاثرہ…

مسلمانوں پرہندوئوں کومذہب تبدیل کرنے کیلئے دباو ڈالنے کاالزام

لکھنؤ: (ایجنسیز)اترپردیش کے مسلم اکثریتی علاقہ بلرام پور میں مقیم ایک ہندو خاندان کو مبینہ طور پر مذہب تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ اس کیس میں تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون دیپانشاد نے اپنی شکایت میں کہا کہ محلہ…

میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پرمظالم ڈھانے والی’آنگ سان سو کی‘کو بدعنوانی کے الزام میں 7 سال قید کی…

میانمار کی ایک عدالت نے جمعہ کے روز بدعنوانی کے الزام میں معزول لیڈر آنگ سان سو کی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے ذریعہ دی گئی اطلاع کے مطابق نوبل انعام یافتہ مشہور لیڈر آنگ سان سو کی کو ہیلی کاپٹر کرایہ پر…

شہر تھانے کے معروف ادارے "آئیڈیل گروپ آف اسکولس اور جونیئر کال ج "کا سالانہ ثقافتی پروگرام…

شہر تھانے کے معروف ادارے "آئیڈیل گروپ آف اسکولس اور جونیئر کالج "کا سالانہ ثقافتی پروگرام ، گڈکری رنگایتن آڈیٹوریم، تھانے میں بڑے تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ۔ انجمن اسلام ممبئ اور آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی تھانے کے صدر ڈاکٹر…

پولیس کو شیزان خان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا

ممبئی:ملزم شیزان کے وکیل نے کہا ’’تفتیش میں یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پولیس کے پاس شیزان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تونیشا کی والدہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے، ہمیں انتظار کرنا چاہیے۔…

گجرات: کمرہ عدالت میں قصوروار نے خاتون ایڈیشنل ضلع جج پر کیا پتھر سے حملہ

نوساری (گجرات): گجرات کے نوساری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج پر جمعہ کو کمرہ عدالت میں ایک معاملہ کی سماعت کے دوران ایک مجرم نے پتھر سے حملہ کر دیا۔ جس میں وہ بال بال بچ گئی۔ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے نوساری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے معاملہ کی…

تونیشا شرما موت معاملہ: شیزان خان میری بیٹی پر اسلام قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا تھا، اداکارہ کی…

ممبئی: ٹی وی اداکارہ تونیشا شرما خودکشی معاملہ میں اداکارہ کی ماں ونیتا شرما نے جمعہ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ توشا کے دوستوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ انصاف کی فراہمی تک یہ حمایت برقرار دہے۔…

ناندیڑ – جالنہ سمردھی رابطہ ایکسپریس وے : جانئے راستوں کی چوڑائی : ٹول کا طریقہ کار اور دیگر…

ناندیڑ: مہاویکاس اگھاڑی حکومت کے ذریعہ اعلان کردہ جالنا تا ناندیڑ ترقیاتی شاہراہ کے کام نے رفتار پکڑ لی ہے اور حصول اراضی کا کام تقریباً اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ مارچ کے مہینے میں کسانوں کو سرپلس ملنے کا بھی امکان ہے۔ بتایا گیا ہے…