Yearly Archives

2022

سر زمینِ قندھار شریف میں ایک روزہ عظیم الشان جلسہ

قندھار (ضلع ناندیڑ )بعنوان -- پیغامِ حق و اصلاح معاشرہ بتاریخ _ 31/ دسمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ عشاء بمقام -- درگاہ پورہ قندھار شریف میں رکھا گیا ہے۔ جس میں مقرر خصوصی خلیفہ حضور تاج الشریعہ ناشرِ مسلک اعلیٰ حضرت مبلغِ اسلام مفتی محمد جلال…

سر پلیز تھوڑا آرام کر لیجیے: ممتا بنرجی اور پی ایم مودی کے بیلچ اسٹیج پر ہائی ڈرامہ : ویڈیو دیکھیں

کولکتہ:بنگال کے ہاوڑہ اسٹیشن پر آج صبح زبردست ڈرامہ چھا گیا کیونکہ واضح طور پر ناراض مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اسٹیج پر آنے سے انکار کردیا جہاں سے نیو جلپائی گوڑی کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا وزیر…

رونالڈو کا سعودی کلب النصر کے ساتھ ’20 کروڑ یورو سے زائد‘ میں معاہدہ

30 دسمبر 2022 کو سعودی فٹ بال کلب النصر کے ٹوئٹر ہینڈل سے پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی تصویر شیئر کی گئی جس میں وہ نیلے اور زرد رنگ کی جرسی تھامے کھڑے ہیں، جس کی پشت پر ان کا پسندیدہ نمبر سات درج ہے (اے ایف پی/النصر فٹ بال کلب)دنیائے فٹ…

بھوکے بچوں کی چیخیں ناقابل برداشت تھیں:‘ انڈونیشیا آنے والے روہنگیا پناہ گزین

ہیتمون نیسا نومبر کے آخر میں بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ سے اس امید کے ساتھ لکڑی کی ایک بوسیدہ کشتی پر سوار ہوئی تھیں کہ شاید باہر کی دنیا میں وہ اپنی بیٹیوں کے لیے بہتر مستقبل تلاش کر سکیں گی۔وہ بڑی بیٹی کو خاندان کے افراد کے ساتھ…

2022 نئے جیوپولیٹیکل دور کاآغازثابت ہوا،چین امریکہ کیلئے سب سے بڑاخطرہ، بھارت کا رول بھی اہم:دی…

برطانوی ہفتہ وار جریدے ’’ دی اکانومسٹ‘‘ کے مطابق 2022 نئے جیو پولیٹیکل دور کا آغاز ثابت ہوا ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں اگلے سال کے حالات کے امکانات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔’’ دی اکانومسٹ‘‘ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے موجودہ دہائی کو…

بین الاقوامی خاتون کھلاڑی نے ہریانہ کے وزیر کھیل پر جنسی استحصال کا لگایا الزام

ہریانہ کی بی جے پی حکومت میں وزیر کھیل سندیپ سنگھ جنسی استحصال کے الزامات میں پھنستے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ نیشنل اتھلیٹ اور محکمہ کھیل میں خاتون کوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر کھیل نے اپنے گھر بلا کر ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔ وہ کسی طرح خود…

دسویں اوربارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تواریخ کااعلان

ممبئی:30ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن نے فروری-مارچ 2023 میں منعقد ہونے والے 12ویں اور 10ویں جماعت کے تحریری امتحانات کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس کے مطابق 12ویں کے امتحان 21 فروری سے…

ناندیڑ: اسلحہ رکھنے والوں کو اہم اطلاع

ناندیڑ:30ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ضلع ناندیڑ کے اسلحہ لائسنس ہولڈرز جنہیں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آفس ناندیڑ کے ذریعے اسلحہ لائسنس جاری/ریکارڈ کیا ہے جس کی میعاد 31 دسمبر 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔ ایسے اسلحہ لائسنس ہولڈرز کو چاہیے کہ…

مراٹھواڑہ ٹیچرس حلقہ کیلئے 30 جنوری 23ءکو رائے دہی‘ضابطہ اخلاق نافذ :ڈویژنل کمشنر

اور نگ آباد:30 / دسمبر (ورق تازہ نیوز ) مراٹھواڑہ نیچرس حلقہ کے ایم ایل سی کے انتخاب کیلئے آئندہ ماہ 30 جنوری2023ءکو رائے دہی ہوگی، جبکہ 2 فروری کو دوٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ اس الیکشن کیلئے مراٹھواڑہ میں آج سے انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ کر…

2023 میں سلمان خان اور ایشوریہ رائے کے درمیان دیکھنے کو ملے گا زبردست مقابلہ

ممبئی:30/ڈسمبر(ایجنسیز)2022 اب اپنے بالکل آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ سبھی شعبہ اب اس بات کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں کہ پورے سال میں کارکردگی کیسی رہی۔ بالی ووڈ بھی سال کی سب سے کامیاب اور ناکام فلموں کا تجزیہ کر رہا ہے۔ لیکن ساتھ ہی 2023…