Monthly Archives

دسمبر 2022

آئیں سالِ نو پر ’ متحد ‘ رہنے کا حلف لیں – سنڈے اسٹوری شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)

یہ ۲۰۲۲ء کا آخری دن ہے ، ۳۱ ،دسمبر ! اخبارات علماء کرام ، قائدین اور دانشوروں کے ’ مشوروں ‘ سے بھرے ہیں کہ سالِ نو پر کی جانے والی خرافات سےکیسے بچ سکتے ہیں ، اور کیوں اِن خرافات سے بچنا ضروری ہے ۔ میں نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی ایک عالمِ دین…

موٹر بائیک پر عاشق جوڑے کو اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑگیاٗ ویڈیودیکھیں

وشاکھاپٹنم: آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک جوڑے کوان کا ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی چلتی موٹر سائیکل پر اس کے فیول ٹینک پر بیٹھی ہے جبکہ وہ اس لڑکے سے بغل گیر ہے جو گاڑی چلارہا…

مودی حکومت 2022کے ہی اپنے وعدے پورے نہیں کرسکی

ممبئی:2022ختم ہو گیا لیکن مودی حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے، تو کیا اب 2023 میں ملک کو کچھ اورنئے جملوں کی توقع کرنی چاہیے؟ یہ سوال این سی پی کے ریاستی ترجمان مہیش تپاسے نے کیا ہے۔تپاسے نے کہا ہے کہ 2022 میں مرکز کی مودی…

منماڑ سے اور نگ آباد ریلوے الیکٹرک لائن کا کام مکمل : جولائی تک پر بھنی ریلوے اسٹیشن تک الیکٹرک لائن

اورنگ آباد : منماز سے اورنگ آباد الیکٹرک ریلوے لائن کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ آنے والے دو ماہ میں یہ کام جالنہ ریلوے انٹیشن تک مکمل کر لیا جائے گا ۔ اس طرح کی اطلاع ریلوے کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ کئی دنوں سے اورنگ آباد…

بھارت میں پاکستان کی فلم ‘مولا جٹ کی نمائش اچانک منسوخ

انڈیا میں پاکستان کی بلاک بسٹر فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ ' کی نمائش فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی یہ ایکشن فلم دلی اور پنجاب میں 30 دسمیر کو ریلیز ہونے والی تھی۔ نمائش کی منسوخی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔خبر رساں ادارے پی…

جس شہر کی سڑکوں کی جھاڑو لگاتی تھی آج وہی خاتون شہر کی ڈپٹی میئر بنی

گیا:31/ڈسمبر(ایجنسیز) بہار میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں گیا کے ووٹروں نے ایک بے مثال فیصلہ لیتے ہوئے گیا میونسپل کارپوریشن علاقے میں 40 سال سے جھاڑو دینے والی خاتون کو ڈپٹی میئر کی کرسی پر بٹھا دیا۔ کہا جاتا ہے کہ گیا میں صفائی کا…

سنہ 1933 کا اردو میں لکھا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل

آج کل، شادیوں کے دوران، فینسی دعوت نامے ہمیشہ شہر کا چرچا ہوتے ہیں۔ کچھ دعوت ناموں میں لگژری چاکلیٹ کے ساتھ ذاتی کارڈز شامل ہیں، جبکہ دیگر بائیوڈیگریڈیبل کارڈز کے ساتھ ماحول اور گفٹ پلانٹس پر غور کرتے ہیں۔ ہم میں سے کچھ نے اپنے والدین کی…

بس ڈرائیور کو ہارٹ اٹیک آیا،گاڑی حادثہ کا شکار، 9 مسافروں کی موت

نئی دہلی: گجرات کے نوساری ضلع میں سنیچر کی صبح ایک بس اور ایس یو وی کار کے درمیان خوفناک حادثے میں 9 افراد ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہوگئے۔ سورت میں جاری پرمکھ سوامی مہاراج صد سالہ تہوار سے واپس آرہی لوگوں سے بھری بس نوساری نیشنل ہائی وے (ہائی…

شدید زخمی کرکٹر رشبھ پنت کو دہلی یا ممبئی شفٹ کرنے کی تیاری

دہرادون: ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت جمعہ کو دہلی سے روڑکی اپنے گھر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ وہ دہرادون کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جمعہ کو ان کے چہرے کی پلاسٹک سرجری ہوئی ہے۔ پنت کو ماتھے، دائیں کلائی، دائیں…

بیت اللہ شریف کی مسجد حرام میں بارش سے نمٹنے کا ہنگامی منصوبہ نافذ

دو مقدس ترین مساجد کی صدارت عامہ نے بارش سے متعلق تیاریاں بڑھا دی۔ دو مقدس ترین مساجد کی صدارت عامہ نے بارش سے متعلق تیاریوں میں اضافہ کیا ہے اور بیت اللہ شریف کی مسجد حرام میں بارش سے نمٹنے کیلئے ہنگامی منصوبہ نافذ کردیا ہے۔ جنرل…