Monthly Archives

نومبر 2022

این ڈی ٹی وی بھی گیا۔۔۔! شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز )

جب کچھ لوگ کسی حکومت یا حکومتوں کے کرپشن ، بدعنوانی ، فرقہ پرستی ، ناانصافی اور ظلم و جبر کے خلاف آوازیں اٹھاتے ہیں ، ان کے جھوٹ کا سچ بول کر پردہ فاش کرتے ہیں ، اور طاقتور عناصر کی دھمکیوں اور بیجا مقدموں کے خوف سے اپنے قدم پیچھے نہیں…

سینئر صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا

رویش کمار، ریمن میگسیسے ایوارڈ کے فاتح، چینل کے فلیگ شپ ویک ڈے شو ہم لوگ، رویش کی رپورٹ، دیس کی بات، اور پرائم ٹائم سمیت متعدد پروگراموں کی میزبانی کرتے تھے۔ چینل کے اندر داخلی میل کے ذریعے ایک اعلان میں، این ڈی ٹی وی نے کہا کہ استعفیٰ…

بریککینگ نیوز:رویش کمار ’این ڈی ٹی وی‘ سے مستعفیٰ

نئی دہلی: معروف ٹی وی اینکر اور صحافی رویش کمار نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی‘ سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی گروپ کی چیئرپرسن سوپرنا سنگھ کی جانب سے وہاں کے ملازمین کو بھیجے گئے ایک ای میں میں کہا گیا ’’رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفی دے…

پھر ایک عاشق نے لیو-اِن ریلیشن میں رہنے والی معشوقہ کو قتل کردیا

شردھا والکر کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات ابھی جاری ہے، اور اس درمیان عاشق کے ذریعہ معشوق کے قتل کی کئی واردات سامنے آ چکی ہیں۔ تازہ معاملہ کرناٹک کا ہے جہاں لیو-اِن میں رہ رہے عاشق نے کسی بات پر ناراضگی کے بعد معشوق کا قتل کر دیا۔ میڈیا…

کیرالہ ہائی کورٹ نے میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں کرفیو نافذ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا

کوچی: کیرالہ ہائی کورٹ نے کوزی کوڈ میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں کرفیو نافذ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ساتھ ہی تمام طالبات کو رات 9.30 بجے تک واپس آنے کو کہا گیا ہے۔ ایم بی بی ایس کی 5 طالبات اور میڈیکل کالج کوزی کوڈ کی کالج یونین کے…

ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ پر مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ کا اہم بیان

نئی دہلی:مرکزی وزیر دفاع اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران میں شامل راجناتھ سنگھ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور سبھی ریاستوں کو اس پر غور کرنا چاہیے۔…

این سی پی کا منگل پربھات لوڈھا کے خلاف زبردست احتجاج

ممبئی: بی جے پی کے وزیر منگل پربھات لوڈھا کے ذریعے ایکناتھ شندے کے بغاوت کو شیواجی کی رہائی سے جوڑے جانے پر ریاست میں سیاست ایک بار پھرتیزہوگئی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کے ذریعے منگل پربھات لوڈھا کے اس بیان کی مذمت کے درمیان این سی پی ممبئی…

24سالوں سے جیل میں مقید دو مسلمانوں کی ضمانت منظور

نئی دہلی30/ نومبر۔گذشتہ چوبیس سالوں سے جیل میں مقید دو مسلم قیدیوں کی سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضمانت منظور کرلی۔ محمد یعقوب عبدالمجید اور اصغر قادر شیخ پر الزام ہیکہ وہ 1998ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکے کرنے والی گینگ کے اہم ارکان تھے۔ ملزمین کو…

اورنگ آباد کے بڈکن میں شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ کی شوٹنگ

اورنگ آباد: شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کی شوٹنگ بڈکن اورنگ آباد میں ہوگی: شوٹنگ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم 'جوان' کی شوٹنگ دہلی-ممبئی انڈسٹریل کوریڈور کے بڈکن فیز میں کی جائے گی اور فلم بندی کے لیے درکار تمام آلات بڈکن پہنچ…

اجیت ڈوبھال کی بین المذاہب کانفرنس

✍:پرویز نادر دہلی میں منعقدہ بین المذاہب کانفرنس جس میں انڈونیشیا کے مندوبین اور انڈیا سے علماء سو جو اجیت ڈوبھال کے گروپ کے خاص الخاص ہے شریک تھے ،اس بین المذاہب کانفرنس میں دو مذاہب ہندو دھرم اور اسلام زیر بحث ضرور تھے لیکن ہمیشہ قومی